صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 166.68 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے



گذشتہ 24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 94.60 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 161059 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی تعداد اس وقت 1743059 ہے

ہفتے وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 15.25 فیصد ہے

Posted On: 01 FEB 2022 9:23AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 61 لاکھ سے زیادہ (6145767) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 166.68 کروڑ (1666848204) سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 18314397 اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

صحت دیکھ بھال کے ورکر

پہلا ڈوز

1,03,95,812

دوسرا ڈوز

98,72,509

احتیاطی ڈوز

33,89,571

پیش پیش رہنے والے ورکر

پہلا ڈوز

1,83,96,880

دوسرا ڈوز

1,72,49,997

احتیاطی ڈوز

39,60,119

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ڈوز

4,66,52,398

دوسرا ڈوز

3,59,546

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ڈوز

54,13,03,255

دوسرا ڈوز

40,62,14,255

49 سے 49 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلا ڈوز

20,03,45,885

دوسرا ڈوز

17,16,54,296

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلا ڈوز

12,49,25,432

دوسرا ڈوز

10,69,75,936

احتیاطی ڈوز

51,52,313

احتیاطی ڈوز

1,25,02,003

میزان

1,66,68,48,204

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 254076 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت 39230198 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں ریکوری کی شرح 94.60 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002BK1U.jpg

 

گذشتہ گھنٹے میں 167059 نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003UUWK.jpg

ہندوستان میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد اس وقت 1743059 ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا 4.20 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004MI8D.jpg

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 1428672 ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر 73.06 کروڑ (730697193) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتے وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت 15.25 فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 11.69 فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0059J4K.jpg

 

*****

U.No.914

(ش ح –ا ع - ر ا)


(Release ID: 1794112) Visitor Counter : 154