صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 165.70 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 62  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 94.21   فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,34,281 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 18,84,937ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 16.40فیصد ہے

Posted On: 30 JAN 2022 9:26AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،30جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 62 لاکھ سے زیادہ (62,22,682)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 165.70کروڑ (1,65,70,60,692) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,81,35,047 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:                                                                                   

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,95,069

دوسری خوراک

98,59,959

احتیاطی خوراک

32,81,815

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,95,392

دوسری خوراک

1,72,18,111

احتیاطی خوراک

37,14,213

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,56,48,949

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

53,97,99,603

دوسری خوراک

40,23,58,637

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

20,00,62,699

دوسری خوراک

17,05,84,774

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,47,17,450

دوسری خوراک

10,63,26,887

احتیاطی خوراک

46,97,134

احتیاطی خوراک

1,16,93,162

کل معاملے

1,65,70,60,692

­­­­­­­پچھلے 24 گھنٹے میں 3,52,784 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,87,13,494 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 94.21  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0023S6Z.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,34,281  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003RMVB.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 18,84,937 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا4.59 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004WEGG.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 16,15,993 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 72.73 کروڑ (72,73,90,698)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 16.40 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  14.50 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005DAEV.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (30.01.2022)

U NO:861



(Release ID: 1793604) Visitor Counter : 123