شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پیرول رپورٹنگ – روز گار ایک رسمی منظر نامہ

Posted On: 25 JAN 2022 10:36AM by PIB Delhi

 

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی  شماریات  کے دفتر (این ایس او) نے  ستمبر  2017 سے  نومبر 2021  تک کی  ملک کی  روز گار کی صورت حال کے بارے میں پریس نوٹ جاری کیا ہے،  جو کہ  مخصوص  جہات  کے  کام کاج کا اندازہ لگانے کے لئے  چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس  دستیاب انتظامی ریکارڈس پر مبنی ہے۔

مفصل نوٹ منسلک ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ف ا - ق ر)

U-709



(Release ID: 1792374) Visitor Counter : 152