صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد162.26  کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران27  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.07 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران306064  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2249335 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 17.03 فیصد ہے

Posted On: 24 JAN 2022 9:27AM by PIB Delhi

 

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 27 لاکھ سے زیادہ (2756364) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد162.26کروڑ (1,62,26,07,516) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 1,75,24,670سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,92,126

دوسرا ٹیکہ

98,21,360

احتیاطی ٹیکہ

27,40,418

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,91,199

دوسرا ٹیکہ

1,71,41,611

احتیاطی ٹیکہ

26,87,668

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,19,32,411

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,45,36,314

دوسرا ٹیکہ

38,84,23,497

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,91,58,553

دوسرا ٹیکہ

16,65,46,977

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,41,24,617

دوسرا ٹیکہ

10,39,58,686

احتیاطی ٹیکہ

27,52,079

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

81,80,165

میزان

1,62,26,07,516

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 2,43,495 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,68,04,145 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.07 فیصد ہے ۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,06,064  نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 22,49,335 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.69فیصد ہے۔

 

3.jpg

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14,74,753ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 71.69 کروڑ سے زیادہ (71,69,95,333 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.03فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 20.75 فیصد درج کی گئی-

 

4.jpg

 

************

 

 

ش ح ۔ س ک۔ ف ر

U. No.663



(Release ID: 1792087) Visitor Counter : 144