صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

افواہ بنام حقائق


کو-ون پورٹل سے کوئی ڈیٹا افشاں نہیں ہوا

کو-ون پر جمع مکمل ڈیٹااس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر محفوظ  اور  سلامت ہے

Posted On: 21 JAN 2022 8:28PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،21جنوری، 2022/

میڈیا کی کئی رپورٹوں میں دعوی کیا گیا ہے کہ کو-ون پورٹل پر جمع ڈیٹا آن لائن افشاں ہوگیا ہے۔

یہ واضح کیا جاتا ہے کہ کو-ون پورٹل پر کوئی ڈیٹا لیک نہیں ہوا ہے اور شہریوں کا  پورا ڈیٹ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بالکل محفوظ اور سلاممت ہے۔

اس بات کی بھی وضاحت کی جاتی ہے کہ  جبکہ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود اس خبر کے مواد کی تحقیق کرے گا، پہلی نظر میں یہ دعویٰ درست نہیں ہے، کیونکہ کو-ون، کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے لئے کو-ون نہ تو شخص کا پتہ جع کرتا ہےاورنہ ہی آر ٹی پی سی آر کے  ٹیسٹ کے نتائج ۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 626


(Release ID: 1791740) Visitor Counter : 197