صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
21 JAN 2022 9:07AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 160.43 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 20,18,825 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.23 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 93.50 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,51,777 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,60,58,806 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,47,254 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے9,692 معاملات کا پتہ لگایا گیا ، اور گزشتہ کل کے مقابلے یہ4.36 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (17.94 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (16.56فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 71.15کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,35,912 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ رض
U. No.581
(Release ID: 1791385)
Visitor Counter : 200