PIB Headquarters
کووڈ -19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
19 JAN 2022 6:10PM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 158.88 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد1831000ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.83 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح93.88 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران188157مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر35583039 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران282970نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے8961 معاملات کا پتہ لگایا گیا ، اور گزشتہ کل کے مقابلے یہ0.79 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (15.13) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (15.53فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 70.74کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1869642 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
کورونا سے لڑنے کےلئے متحد ہوں بھارت کورونا سے جنگ کررہا ہے
پریس انفارمیشن بیورو
اطلاعات و نشریات کی وزارت
بھارت سرکار
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد158.88 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران76 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 93.88 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران282970 نئے معاملات سامنے آئے
اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر8961 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 0.79فیصد کا اضافہ ہے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1831000 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 15.53فیصد ہے
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 76 لاکھ سے زیادہ (7635229) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد158.88 کروڑ (1588847554) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔
یہ ٹیکہ کاری 17080295سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,03,90,791
|
دوسرا ٹیکہ
|
97,91,120
|
احتیاطی ٹیکہ
|
21,52,696
|
صف اول کے صحت کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,83,89,470
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,70,79,980
|
احتیاطی ٹیکہ
|
18,65,300
|
15 سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
3,73,04,693
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
52,85,80,975
|
دوسرا ٹیکہ
|
37,54,53,651
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
19,81,36,987
|
دوسرا ٹیکہ
|
16,28,20,687
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
12,34,42,617
|
دوسرا ٹیکہ
|
10,17,90,380
|
احتیاطی ٹیکہ
|
16,48,267
|
احتیاطی ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
56,66,263
|
میزان
|
1,58,88,47,554
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 188157 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)35583039 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.88 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران282970 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 1831000 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض4.83 فیصد ہے۔
طبی جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1869642ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 70.74 کروڑ سے زیادہ (707421650) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 15.53فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 15.13فیصد درج کی گئی-
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو158.46 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 12.84 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ویکسین کی خوراکیں
|
(19؍جنوری 2022کے مطابق)
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
1,58,46,26,485
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
12,84,31,646
|
بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو158.46 کروڑ سے زیادہ (1584626485) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں 12.84 کروڑسے زیادہ (128431646) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
*************
ش ح ۔ ع م ۔ ف ر
U. No.557
(Release ID: 1791149)
Visitor Counter : 173