صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد159.67 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران73 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.69 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران317532 نئے معاملات سامنے آئے

اب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر9287 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 3.63فیصد کا اضافہ ہے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1924051 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 16.06فیصد ہے

Posted On: 20 JAN 2022 9:36AM by PIB Delhi

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 73 لاکھ سے زیادہ (7338592) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد159.67 کروڑ (1596755879) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 17182273سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,90,863

دوسرا ٹیکہ

97,96,323

احتیاطی ٹیکہ

22,95,385

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,89,651

دوسرا ٹیکہ

1,70,91,292

احتیاطی ٹیکہ

20,16,534

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

3,84,93,979

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,00,29,691

دوسرا ٹیکہ

37,84,60,704

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,83,74,077

دوسرا ٹیکہ

16,36,77,044

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,35,94,947

دوسرا ٹیکہ

10,22,82,259

احتیاطی ٹیکہ

18,63,130

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

61,75,049

میزان

1,59,67,55,879

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 223990 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)35807029 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.69 فیصد ہے ۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران317532  نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 1924051 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.03  فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1935180ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 70.93 کروڑ سے زیادہ (709356830) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 16.06فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 16.41فیصد درج کی گئی-

 

*************

 

ش ح ۔ ع م ۔ ف ر

U. No.555



(Release ID: 1791136) Visitor Counter : 161