وزارت اطلاعات ونشریات

نیوز آن ایئر  ریڈیو لائیو- اسٹریمس عالمی  رینکنگ


دنیا بھر کے نوجوانوں کے بیچ اے آئی آر مقبول

Posted On: 18 JAN 2022 3:31PM by PIB Delhi

تازہ ترین نیوز آن ایئر ریڈیو مختلف عمر کے گروپوں کے سامعین کے لئے لائیو-اسٹریم عالمی رینکنگ  پیمائش سے پتہ چلتا ہے کہ عالمی سامعین میں سے ایک تہائی سے زیادہ سامعین (بھارت کو چھوڑ کر) 18 سے 44 سال کی عمر  کے ہیں ،جو دنیا بھر میں نوجوانوں کے بیچ نیوز آن ایئر ایپ کی زبردست مقبولیت کی تصدیق کرتا ہے۔

دنیا کے چوٹی کے ممالک (بھارت کو چھوڑ کر) کی  تازہ ترین رینکنگ میں ، جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو -اسٹریم سب سے  زیادہ مقبول ہیں، اسپین نے پاپوا نیوگنی  کو باہر کرکے پہلی بار  سرفہرست 10 میں جگہ بنا ئی ہے ۔ فجی مسلسل دو پندرہ واڑہ  سے چوٹی پر برقرار ہے۔

عالمی سطح پر (بھارت کو چھوڑ کر) چوٹی کے آل انڈیا ریڈیو اسٹریم میں، اے آئی آر دھرم شالہ  نیا شامل ہوا ہے، جبکہ اے آئی آر منجیری اور ایف ایم گولڈ ممبئی نے اسمیتا ممبئی ، اے آئی آر تیلگو اور اے آئی آئی چنئی رینبو کو چوٹی سے ہراکر واپسی کی ہے۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو سروسز کو  نیوز آن ایئر ایپ ، پرسار بھارتی کی آفیشیئل ایپ پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن ایئر ایپ پر یہ آل انڈیا ریڈیو اسٹریم کے نہ صرف بھارت میں، بلکہ عالمی سطح پر بھی 85 سے زیادہ ملکوں میں  بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

یہاں بھارت کے علاوہ چوٹی کے ملکوں کی ایک جھلک ہے، جہاں نیوز آن ایئر ایپ پر اے آئی آر لائیو-اسٹریم سب سے زیادہ مقبول ہیں؛ دنیا کے باقی حصوں میں نیوز آن ایئر ایپ پر چوٹی کے آل انڈیا ریڈیو اسٹریم ہیں۔ آپ اس کی ملک وار تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ 16 دسمبر سے 31 دسمبر 2021 تک  کے دستیاب اعدادوشمار پر مبنی ہے۔

 

دسمبر  2021 کے لئے  عمر کی بنیاد نیوز آن ایئر گلوبل سامعین

عمر گروپ (سال )

سامعین

18 – 44

37%

45-54

20%

55-64

22%

65+

21%

 

نیوز آن ایئر عالمی چوٹی کے 10 اسٹریمس

 

رینک

اے آئی آر اسٹریم

1

ایف ایم  گولڈ دہلی

2

ایم ایم رینبو دہلی

3

وودھ بھارتی نیشنل

4

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

5

اے آئی آر منجیری

6

اے آئی آر پنجابی

7

اے آئی آر تمل

8

ایف ایم گولڈ ممبئی

9

اے آئی آر ملیالم

10

اے آئی آر دھرم شالہ

 

 

نیوز آن ایئر کے تعلق سے چوٹی کے ممالک (باقی دنیا)

رینک

ملک

1

فجی

2

آسٹریلیا

3

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

4

کناڈا

5

نیوزی لینڈ

6

آئرلینڈ

7

جاپان

8

برطانیہ

9

اسپین

10

متحدہ عرب امارات

 

نیوز آن ایئر  ٹاپ 10 اسٹریمس – ملک وار (باقی دنیا)

 

#

فجی

آسٹریلیا

یو ایس اے

کناڈا

نیوزی لینڈ

1

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

2

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

3

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

4

ایف گولڈ ممبئی

ایف گولڈ ممبئی

اے آئی آر تمل

اے آئی آر پنجاب

ایف گولڈ ممبئی

5

 

ایف ایم رینبو لکھنؤ

اے آئی آر دھرم شالہ

اے آئی آر کوژی کوڈ

اے آئی آر پونے

6

 

اے آئی آر پٹیالہ

اے آئی آر پنجابی

نیوزی  24x7

 

7

 

اے آئی آر چنئی رینبو

ایف گولڈ ممبئی

اے آئی آر پٹیالہ

 

8

 

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر کوچی

اے آئی آر پونے ایف ایم

 

9

 

ایف ایم رینبو ممبئی

اسمیتا ممبئی

ایف ایم رینبو ممبئی

 

10

 

اے آئی آر ساسارام

وی بی ایس دہلی

ایف گولڈ ممبئی

 

 

#

آئرلینڈ

جاپان

یو کے

اسپین

یو اے ای

1

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر کوچی ایف ایم رینبو

ایف ایم گولڈ دہلی

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر ملیالم

ایف ایم رینبو دہلی

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

3

اسمیتا ممبئی

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

وودھ بھارتی نیشنل

ورلڈ سروس  1

4

اے آئی آر تمل

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر رینبو دہلی

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر ملیالم

5

اے آئی آر کناڈا

اسمیتا ممبئی

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

 

اے آئی آر تھروسر

6

اے آئی آر پنجابی

ایف ایم رینبووجے واڑہ

اے آئی آر چنئی رینبو

 

اے آئی آر کوچی

ایف ایم رینبو

7

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر تیلگو

 

اے آئی آر دیویکلم

8

اے آئی آر بنگلہ

اے آئی آر آسامز

اے آئی آر کوڈی کونل

 

اے آئی آر کوژی کوڈ ایف ایم

9

اے آئی آر اڈیہ

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر ملیالم

 

اے آئی آر اننت پوری

10

اے آئی آر گجراتی

اے آئی آر بنگلہ

اے آئی آر پنجابی

 

اے آئی آر منجیری

نیوز آن ایئر  اسٹریم – وائز کنٹری رینکنگ (باقی دنیا)

#

ایف ایم گولڈ

دہلی

ایف ایم رینبو

دہلی

وودھ بھارتی نیشنل

اے آئی آرکوچی ایف ایم رینبو

اے آئی آر منجھیری

1

فجی

فجی

آئرلینڈ

برطانیہ

بیلجیئم

2

آسٹریلیا

آسٹریلیا

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

متحدہ عرب امارات

عمان

3

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

کناڈا

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

جرمنی

4

کناڈا

کناڈا

نیپال

سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

5

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ

پاکستان

بحرین

سعودی عرب

6

جاپان

جاپان

آسٹریلیا

کویت

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

7

اسپین

اسپین

یو کے

عمان

قطر

8

جزائر کک

جزائر کک

جاپان

قطر

بحرین

9

فرانس

فرانس

فرانس

کناڈا

کویت

10

ٹونگا

نیپال

متحدہ عرب امارات

 

نیدرلینڈ

 

#

اے آئی آر پنجابی

اے آئی آر تمل

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر ملیالم

اے آئی آر دھرم شالہ

1

فن لینڈ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

کینیا

آئرلینڈ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

2

آئرلینڈ

ئرلینڈ

فجی

متحدہ عرب امارات

جرمنی

3

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

قطر

آسٹریلیا

سعودی عرب

 

4

کناڈا

متحدہ عرب امارات

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

عمان

 

5

متحدہ عرب امارات

سنگاپور

پاکستان

قطر

 

6

پاکستان

کویت

تھائی لینڈ

کویت

 

7

آسٹریلیا

سری لنکا

متحدہ عرب امارات

بحرین

 

8

یو کے

ملیشیا

کناڈا

مالدیپ

 

9

جاپان

 

نیوزی لینڈ

یو کے

 

10

ملیشیا

 

یو کے

فرانس

 

 

 

*****

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

 

 

ش ح ۔ ف ا  ۔  م  ص

 (U:508)

 



(Release ID: 1790791) Visitor Counter : 159