وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی بحریہ کا روسی بحریہ کے ساتھ مشق

Posted On: 16 JAN 2022 1:23PM by PIB Delhi

ہندوستانی بحریہ کے مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار شدہ سمت بند میزائل شکن آئی این ایس کوچی نے 14 جنوری 2022 کو بحیرہ عرب میں روسی وفاق کی بحریہ کے آر ایف ایس ایڈمرل ٹریبُٹس کے ساتھ مشق کی۔ یہ مشق دونوں بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی تعاون کا مظہر تھی جس میں حکمت عملی سے متعلق چالیں، ایک جہاز سے دوسرے جہاز کے عرشے تک ہیلی کاپٹروں کی اُڑان اور سمندر میں جہاز بانی کی سرگرمیاں شامل تھیں۔

****

U.No:453

ش ح۔رف ۔ س ا


(Release ID: 1790337) Visitor Counter : 217


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil