صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 153.80 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   85 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال  96.01  فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,94,720 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد 9,55,319 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح    9.82فیصد ہے

Posted On: 12 JAN 2022 10:07AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 85  لاکھ سے زیادہ (85,26,240) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  153.80  کروڑ   (1,53,80,08,200) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,64,73,522سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,89,399

دوسری خوراک

97,56,646

احتیاطی خوراک

9,19,729

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,87,898

دوسری خوراک

1,70,01,530

احتیاطی خوراک

4,90,048

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,82,74,847

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51,82,89,584

دوسری خوراک

35,80,10,162

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,66,15,970

دوسری خوراک

15,78,39,633

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,25,47,749

دوسری خوراک

9,90,09,067

احتیاطی خوراک

4,75,938

احتیاطی خوراک

18,85,715

مجموعی تعداد

1,53,80,08,200

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 60,405  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,46,30,536  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 96.01   فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,94,720معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد9,55,319   فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  2.65   فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 17,61,900 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  69.52  کروڑ  سے زیادہ  (69,52,74,380) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح  9.82فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 11.05  فیصد  درج کی گئی-

 

****************

 

(ش ح۔س ک ۔رض )

Uno:329

 



(Release ID: 1789310) Visitor Counter : 167