صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 12 JAN 2022 9:28AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 153.80 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  9,55,319 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   2.65 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  96.01فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60,405مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,46,30,536ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران1,94,720نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (11.05) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (9.82فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 69.52کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

1,281

499

2

راجستھان

645

402

3

دہلی

546

57

4

کرناٹک

479

26

5

کیرالہ

350

140

6

مغربی بنگال

294

10

7

اترپردیش

275

6

8

گجرات

236

186

9

تملناڈو

185

185

10

ہریانہ

162

146

11

تلنگانہ

123

47

12

اوڈیشہ

102

8

13

آنداھردیش

54

9

14

بہار

27

0

15

پنجاب

27

16

16

گوا

21

19

17

جموں وکشمیر

13

5

18

مدھیہ پردیش

10

10

19

آسام

9

9

20

اترا کھنڈ

8

8

21

چھتیس گڑھ

5

5

22

میگھالیہ

5

4

23

انڈ مان ونکوبار

3

0

24

چنڈی گڑھ

3

3

25

پڈوچیری

2

2

26

ہماچل پردیش

1

1

27

لداخ

1

1

28

منی پور

1

1

 

کل

4,868

1,805

***************

 (ش ح ۔س ک۔رض )

U NO: 326



(Release ID: 1789307) Visitor Counter : 145