صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 :گمراہ کن خبریں بنام حقائق
میڈیا کی وہ خبریں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چھتیس گڑھ میں پی ایم کیئرس کی جانب سے نصب کئے گئے پی ایس اے پلانٹس صحیح طریقے سے کام نہیں کررہے ہیں ،گمراہ کن اور غلط ہیں
صحت کی مرکزی وزارت ان پلانٹس کے بہتر کام کاج کو یقینی بنانے کے لئے باقاعدگی کے ساتھ ہفتے وار جائزے منعقد کررہی ہے
Posted On:
10 JAN 2022 8:24PM by PIB Delhi
میڈیا میں ان دنوں مبینہ طور پراس طرح کی خبریں گردش کررہی ہیں کہ پی ایم کیئرس فنڈ کے ذریعہ چھتیس گڑھ ریاست میں نصب کئے گئے پی ایس اے پلانٹس صحیح طریقے سے کام نہیں کررہے ہیں۔اس طرح کی خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں،یہ خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں ۔
یہ واضح کیا جاتا ہے کہ چھتیس گڑھ ریاست میں مختلف ذرائع سے 122 پی ایس اے پلانٹس نصب کئے جارہے ہیں جن میں سے پی ایم کیئرس کے تحت 49 پلانٹس نصب کئے گئے اور شامل کئے گئے ہیں۔پی ایس اے پلانٹ زیو لائٹ کے ایک ہزار گھنٹے تک کام کرنے کے بعد طبی گریڈ کی آکسیجن پیدا کرنے کے لئے پی ایس اے پلانٹس میں استعمال کئے گئے جذب کئے جانے والے مادّے کو تبدیل کئے جانے کی ضرورت ہے۔صنعتوں کے ضابطوں کے مطابق زیو لائٹ کی کام کرنے کی صلاحیت تین سے پانچ سال ہے اور اس مدت کے بعد ہی اسے تبدیل کیا جاتا ہے۔ چھتیس گڑھ کی ریاستی حکومت نے اس کے لئے رقومات کو منظوری دی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے باقاعدہ ہفتے وار جائزے بھی لئے ہیں اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اس بات پر بھی زور دیا گیاہے کہ اپنے مختلف ذرائع سےقائم کئے گئے پی ایس اے پلانٹس کے نصب کئے جانے اور شامل کئے جانے کو مکمل کیا جائے۔
ریاست سی ایس آر
|
بیرونی امداد
|
سرکاری زمرے کے تحت آنے والے ادارے
|
پی ایم کیئرس
|
کُل میزان
|
منظور کئے گئے
|
شامل کئے گئے
|
منظور کئے گئے
|
شامل کئے گئے
|
منظور کئے گئے
|
شامل کئے گئے
|
منظور کئے گئے
|
شامل کئے گئے
|
منظور کئے گئے
|
شامل کئے گئے
|
64
|
33
|
5
|
5
|
4
|
4
|
49
|
49
|
122
|
91
|
یہ سبھی پی ایم کیئرس پلانٹس ڈی آر ڈی او پلانٹس کے لئے ایک سال کی اسٹینڈرڈ وارنٹی ایچ ایل ایل انفرا ٹیک سروسز لیمٹڈ(ایچ آئی ٹی ای ایس)پانچ سالوں کے لئے اور طبی خدمات سے متعلق مرکزی سوسائٹی (سی ایم ایس ایس )کے تحت آتے ہیں۔
پی ایس اے ایجنسی اعتبار سے نمو
|
ڈی آر ڈی او
|
ایچ آئی ٹی ای ایس
|
سی ایم ایس ایس
|
میزان
|
منظور شدہ
|
منظور شدہ
|
منظور شدہ
|
کُل شامل کئے گئے
|
41
|
4
|
4
|
49
|
ایچ آئی ای ٹی ای ایس اور سی ایم ایس ایس میں اے ایم سی اور سی اے ایم سی شامل ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبودکی وزارت کے ہفتے وار جائزے کے حصے کے طور پر 49 پلانٹس میں سے 13 پلانٹس جگہ سے متعلق امور اور چھوٹی موٹی وجہوں کے سبب کام نہیں کررہے ہیں جس کے بارے میں ریاستی ایجنسیوں کو پہلے ہی بتایا جاچکا ہے ۔تفصیلات درج ذیل ہیں۔
#
|
ضلع
|
اسپتال کا نام
|
بستروں کی گنجائش
|
پلانٹ کی صلاحیت (ایل پی ایم میں)
|
مختص کی گئی ایجنسی
|
تکنیکی معاملات (1)
|
معاملے کی تفصیل سے وضاحت * (1)
|
کس طرح کا معاملہ
|
1
|
بلرامپور
|
ضلع اسپتال بلرامپور
|
100
|
1000
|
ڈی آر ڈی او
|
دیگر
|
ایک ہزار گھنٹے کام کرنے کے بعد پلانٹ خود بہ خود بند ہوگیا ،ہم نے پلانٹ انجینئر سے کہا اس نے کہا کہ اسے سروسنگ کی ضرورت ہے
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
2
|
دھمتری
|
ضلع اسپتال دھمتری
|
88
|
1000
|
ڈی آر ڈی او
|
دیگر
|
رابطے کی دی گئی تفصیلات غلط ہیں
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
3
|
جشپور
|
کمیونٹی صحت مرکز پرسابہار
|
30
|
250
|
ڈی آر ڈی او
|
ایم جی پی ایس مسئلہ
|
پائپ لائن کا کام اب بھی مکمل نہیں ہے یہ ابھی چل رہا ہے
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
4
|
کونڈا گاؤں
|
ضلع اسپتال کونڈا گاؤں
|
200
|
500
|
ڈی آر ڈی او
|
بجلی سے متعلق مسئلہ
|
پلانٹ کے لئے 100 کے وی اے ٹرانسفار مر کی ضرورت
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
5
|
مہا سمند
|
میڈیکل کالج مہاسمند
|
300
|
1000
|
ایچ آئی ٹی ای ایس
|
بجلی سے متعلق مسئلہ
|
ٹرانسفارمر کی ضرورت
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
6
|
رائے گڑھ
|
سی ایچ سی چیپل
|
400
|
500
|
ڈی آر ڈی او
|
کمپریسر اسٹیبلائزر اجراء
|
کمپریسر میں کوئی گڑ بڑی کا مسئلہ
|
فروخت یا اجراء
|
7
|
رائے گڑھ
|
ایم سی ایچ ڈی سی ایچ رائے گڑھ
|
100
|
1000
|
ایچ آئی ٹی ای ایس
|
کمپریسر ،اسٹیبلائزر اجراء
|
کمپریسرابھی بھی کام نہیں کررہا ہے
|
فروخت یا اجراء
|
8
|
رائے پور
|
بی آر امبیڈ کر اسپتال میڈیکل کالج
|
1280
|
1000
|
ڈی آر ڈی او
|
پی ایس اے اجزاء لاپتہ/ٹوٹ گئے
|
ایئر فلٹر نے کام کرنا بند کردیا
|
فروخت یا اجراء
|
9
|
رائے پور
|
ضلع اسپتال پانڈری
|
100
|
1000
|
ڈی آر ڈی او
|
پیورٹی مسئلہ
|
انہیں 97 فیصد پیورٹی حاصل ہوئی،پلانٹ کوپھر سےباصلاحیت بنانے کی ضرورت
|
فروخت یا اجراء
|
10
|
رائے پور
|
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) رائے پور
|
750
|
1000
|
ڈی آر ڈی او
|
پی ایس اے اجزاء لاپتہ/ٹو ٹ گئے
|
جب پریشر کم ہوتا ہے تو زیادہ کا الارم اشارہ نہیں دیتا
|
فروخت یا اجراء
|
11
|
راج نند گاؤں
|
زچہ بچہ صحت شعبہ
ڈونگرگاؤں
|
50
|
250
|
ڈی آر ڈی او
|
پیورٹی مسئلہ
|
پیورٹی 60 فیصد سے بھی کم ہے
|
فروخت یا اجراء
|
12
|
سورج پور
|
ضلع اسپتال سورج پور
|
100
|
500
|
ڈی آر ڈی او
|
پیورٹی مسئلہ
|
پیورٹی کی سطح اپنے نشانے پر نہیں پہنچ رہی ہے
|
فروخت یا اجراء
|
13
|
سرگجا
|
ایم سی ایچ ادےپور
|
50
|
250
|
ڈی آر ڈی او
|
جگہ سے متعلق مسئل
|
تعمیرات عامہ کا کام ابھی بھی مکمل نہیں چہار دیوار ی تعمیر نہیں ہوئی
|
جگہ سے متعلق مسئلہ
|
*************
ش ح ۔ ش ر ۔ م ش
U. No.299
(Release ID: 1789082)
Visitor Counter : 151