صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 10 JAN 2022 9:17AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 151.94 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  7,23,619 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   2.03 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  96.62فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46,569مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,45,00,172ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران1,79,723نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (13.29) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (7.92فیصد) ہے ۔

اب تک کُل69.16کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

1,216

454

2

راجستھان

529

305

3

دہلی

513

57

4

کرناٹک

441

26

5

کیرالہ

333

93

6

گجرات

236

186

7

تملناڈو

185

185

8

ہریانہ

123

92

9

تلنگانہ

123

47

10

اترپردیش

113

6

11

اوڈیشہ

74

8

12

آندھرا پردیش

28

9

13

پنجاب

27

16

14

مغربی بنگال

27

10

15

گوا

19

19

16

مدھیہ پردیش

10

10

17

آسام

9

9

18

اترا کھنڈ

8

5

19

میگھالیہ

4

3

20

انڈمان ونکوبار جزائر

3

0

21

چنڈی گڑھ

3

3

22

جموں وکشمیر(یوٹی)

3

3

23

پذوچیری

2

2

24

چھتیس گڑھ

1

1

25

ہماچل پردیش

1

1

26

لداخ

1

1

27

منی پور

1

1

 

مجموعی

4,033

1,552

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 266



(Release ID: 1788839) Visitor Counter : 179