صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
355واں دن -کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال
15 سے18 سال کی عمر والے1 کروڑ سے زیادہ نوجوانوں کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 148.58 کروڑ تک پہنچ گئی
آج شام 7 بجے تک82لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
05 JAN 2022 8:21PM by PIB Delhi
آج ہندوستان میں نوعمروں کی ٹیکہ کاری کی مہم کے تیسرے دن15 سے18 سال کی عمر والے 1 کروڑ سے زیادہ (1,24,02,515) کو کووڈ کےٹیکے لگانے کا عظیم ہدف حاصل کرلیا گیا ۔ ہندوستان کی کووڈ-19 ٹیکے کاری مہم کے تحت آج تک148.58 کروڑ سے زیادہ (1,48,58,19,491)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج شام7 بجے تک 82 لاکھ (82,26,211) سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ایک ٹویئٹ میں، مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نوجوانوں میں ٹیکہ لگوانے کے لئے پائے جانے والے جوش وجذبے کی تعریف کی اور اس حصولیابی پر ان کو مبارک باد دی۔انہوں نے تمام اہل نوعمرافراد سے جلد از جلد ٹیکہ لگوانے کی درخواست کی۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10388540
|
دوسری خوراک
|
9728000
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18386552
|
دوسری خوراک
|
16931563
|
15تا18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12402515
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
507172509
|
دوسری خوراک
|
343132537
|
45 سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
195388238
|
دوسری خوراک
|
153619681
|
60سال سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
121885604
|
دوسری خوراک
|
96783752
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
865623958
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک
|
620195533
|
مجموعی تعداد
|
1485819491
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:05جنوری 2022 (355واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
107
|
دوسری خوراک
|
3515
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
112
|
دوسری خوراک
|
6442
|
15سے18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3744635
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1801076
|
دوسری خوراک
|
1755601
|
45 سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
131693
|
دوسری خوراک
|
470344
|
60سال سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
67687
|
دوسری خوراک
|
244999
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
5745310
|
مجموعی طور پر دوسری خوراک
|
2480901
|
مجموعی تعداد
|
8226211
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ رض
U. No.147
(Release ID: 1787875)
Visitor Counter : 191