صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

354واں دن -کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد147.62کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک87لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 JAN 2022 8:15PM by PIB Delhi

بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 147.62  کروڑ (1,47,62,53,454) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک87 لاکھ سے زیادہ  (87,66,164)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10388317

دوسری خوراک

9724010

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18386399

دوسری خوراک

16923650

15تا18  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8145038

 

18سال سے 44 سال کی  عمر کے افراد

   

پہلی خوراک

505088330

 

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

341046625

پہلی خوراک

195220757

 

 

60سال سے اوپر والے افراد

دوسری خوراک

153050438

پہلی خوراک

121798005

دوسری خوراک      

96481885

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

859026846

مجموعی طور پر دوسری خوراک

617226608

مجموعی تعداد

1476253454

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:04جنوری 2022 (354واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

75

دوسری خوراک

2605

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

122

دوسری خوراک

6588

15تا18  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3751524

 

18سال سے 44 سال کی  عمر کے افراد

   

پہلی خوراک

1846100

 

45 سال سے59سال کی عمر کے افراد

دوسری خوراک

2072697

پہلی خوراک

142431

 

60سال سے اوپر والے افراد

دوسری خوراک

578143

پہلی خوراک

77070

دوسری خوراک

289109

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

5817022

مجموعی طور پر دوسری خوراک

2949142

مجموعی تعداد

8766164

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح ۔  س ک ۔ رض

U. No.108



(Release ID: 1787596) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu