قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اطلاع
Posted On:
03 JAN 2022 4:35PM by PIB Delhi
آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) اور آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے بھارت کے چیف جسٹس سے مشورہ کرنے کے بعد نوٹی فکیشن بتاریخ 3 جنوری 2022 کے ذریعہ درج ذیل اشخاص کو ان کی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے درج ذیل ہائی کورٹس کا جج / ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔
نمبر شمار
|
نام (جناب جسٹس)
|
ہائی کورٹ کا نام
|
l.
|
انیرودھ رائے، ایڈیشنل جج، کلکتہ ہائی کورٹ
|
کلکتہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر
|
2.
|
مادھو جیاجی راؤجامدار، ایڈیشنل جج، بامبے ہائی کورٹ
|
بامبے ہائی کورٹ کے جج کے طور پر
|
3.
|
امت بال چندر بورکر، ایڈیشنل جج بامبے ہائی کورٹ
|
4.
|
سری کانت دتاتریہ کلکرنی، ایڈیشنل جج بامبے ہائی کورٹ
|
5.
|
ابھے اہوجہ ، ایڈیشنل جج بامبے ہائی کورٹ
|
4 مارچ 2022 سے ایک سال کی نئی مدت کے لئے بامبے ہائی کورٹ ایڈیشنل جج کے طور پر
|
یہ اطلاع قانون اور انصاف کی وزارت کے محکمہ انصاف (اپوائنٹ منٹ ڈویژن ) کے ذریعہ جاری کئی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-65
(Release ID: 1787187)
Visitor Counter : 115