صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 145.16 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں58 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.32  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں22,775نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,04,781 ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.10 فیصد) ہے

Posted On: 01 JAN 2022 10:07AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،یکم جنوری، 2022/

گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران58,11,487 ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد145.16 کروڑ (1,45,16,24,150)تک پہنچ گئی ہے۔اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں1,55,02,407سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,87,911

دوسری خوراک

97,14,208

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,85,748

دوسری خوراک

1,69,00,338

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

49,99,80,567

دوسری خوراک

33,37,90,836

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,46,34,482

دوسری خوراک

15,09,65,213

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,14,69,025

دوسری خوراک

9,53,95,822

مجموعی تعداد

1,45,16,24,150

پچھلے 24 گھنٹے میں8,949مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے )3,42,75,312ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح98.32 فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002IVOU.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،اب پچھلے187دنوں سے یومیہنئے کیس درج ہونے کا رجحان  50,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن22,775 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BWXU.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,04,781ہے ۔زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.30 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004XSGM.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 11,10,855نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً67.89 کروڑ(67,89,89,110) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میںطبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.10 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال2.05فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005H2BM.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:04



(Release ID: 1786753) Visitor Counter : 128