صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 01 JAN 2022 9:28AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک145.16 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,04,781ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.30 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.32 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8,949مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,42,75,312 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 22,775نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.05 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.10 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک67.89کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اومیکران معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

454

167

2

دہلی

351

57

3

تمل ناڈو

118

40

4

گجرات

115

69

5

کیرالہ

109

1

6

راجستھان

69

61

7

تلنگانہ

62

18

8

ہریانہ

37

25

9

کرناٹک

34

18

10

آندھراپردیش

17

3

11

مغربی بنگال

17

3

12

اڈیشہ

14

1

13

مدھیہ پردیش

9

9

14

اترپردیش

8

4

15

اتراکھنڈ

4

4

16

چنڈی گڑھ

3

2

17

جموں و کشمیر

3

3

18

انڈمان اور نکو بار

2

0

19

گوا

1

0

20

ہماچل پردیش

1

1

21

لداخ

1

1

22

منی پور

1

0

23

پنجاب

1

1

 

مجموعی معاملے

1431

488

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:02

 


(Release ID: 1786745) Visitor Counter : 133