صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال۔ 349واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد144.45 کروڑ تک پہنچ گئی
آج شام 7 بجے تک59لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
30 DEC 2021 8:13PM by PIB Delhi
بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 144.45 کروڑ (1444562025) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک59 لاکھ سے زیادہ (5953308)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10387547
|
دوسری خوراک
|
9707201
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18385569
|
دوسری خوراک
|
16887083
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
498697475
|
دوسری خوراک
|
330125015
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
194336219
|
دوسری خوراک
|
149917082
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
121292470
|
دوسری خوراک
|
94826364
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
843099280
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
601462745
|
مجموعی تعداد
|
1444562025
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جسے آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ:30 دسمبر 2021 (349واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
143
|
دوسری خوراک
|
4442
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
168
|
دوسری خوراک
|
9994
|
18تا44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1032993
|
دوسری خوراک
|
3236593
|
45سال سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
228836
|
دوسری خوراک
|
859215
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
129073
|
دوسری خوراک
|
451851
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
1391213
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
4562095
|
مجموعی تعداد
|
5953308
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.14998
(Release ID: 1786474)
Visitor Counter : 136