صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 29 DEC 2021 9:26AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 143.15 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 77002ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.22 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7347مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر34251292ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران9195  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (0.79) فیصد ہے، جو  گزشتہ 86 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.68فیصد) ہے،  جو پچھلے45 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 67.52کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

دہلی

238

57

2

مہاراشٹر

167

72

3

گجرات

73

17

4

کیرالہ

65

1

5

تلنگانہ

62

10

6

راجستھان

46

30

7

کرناٹک

34

18

8

تملناڈو

34

16

9

ہریانہ

12

2

10

مغربی بنگال

11

1

11

مدھیہ پردیش

9

7

12

اڈیشہ

8

0

13

آندھرا پردیش

6

1

14

اتراکھنڈ

4

0

15

چنڈی گڑھ

3

2

16

جموں و کشمیر

3

3

17

اترپردیش

2

2

18

گوا

1

0

19

ہماچل پردیش

1

1

20

لداخ

1

1

21

منی پور

1

0

 

میزان

781

241

 

****************

(ش ح ۔س ب۔ر ض )

U NO: 14916



(Release ID: 1785975) Visitor Counter : 142