صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 27 DEC 2021 9:26AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 141.70 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  75841ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.22 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7141مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر     34237495ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6531  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح  (0.87) فیصد ہے، جو  گزشتہ 84 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.63فیصد) ہے،  جو پچھلے  43 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 67.29کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

 

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

دہلی

142

23

2

مہاراشٹر

141

42

3

کیرالہ

57

1

4

گجرات

49

10

5

راجستھان

43

30

6

تلنگانہ

41

10

7

تملناڈو

34

0

8

کرناٹک

31

15

9

مدھیہ پردیش

9

7

10

آندھرا پردیش

6

1

11

مغربی بنگال

6

1

12

ہریانہ

4

2

13

اڈیشہ

4

0

14

چنڈی گڑھ

3

2

15

جموں و کشمیر

3

3

16

اترپردیش

2

2

17

ہماچل پردیش

1

1

18

لداخ

1

1

19

اتراکھنڈ

1

0

 

میزان

578

151

 

****************

(ش ح ۔س ب۔ف ر )

U NO: 14835


(Release ID: 1785415) Visitor Counter : 183