صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –343واں دن


بھارت  نے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 140 کروڑ ٹیکہ کاری کا کا نشانہ حاصل کرکے ایک تاریخی  سنگ میل  عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک59لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 DEC 2021 8:08PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،24 دسمبر، 2021/

بھارت نےآج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  140 کروڑ  (140,93,45,905)  کا نشانہ حاصل کرکے  ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 59 لاکھ سے زیادہ (59,53,621)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386839

دوسری خوراک

9674534

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18384728

دوسری خوراک

16823391

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

492257852

دوسری خوراک

311512582

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

192829229

دوسری خوراک

144908835

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

120439643

دوسری خوراک

92128272

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

834298291

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

575047614

مجموعی تعداد

1409345905

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:24 دسمبر 2021 (343واں دن)

 

طبی کارکنان

1st Dose

126

2nd Dose

4560

 

صف اوّل کے کارکنان

1st Dose

110

2nd Dose

9056

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

1st Dose

960158

2nd Dose

3273322

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

1st Dose

216628

2nd Dose

885095

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

1st Dose

126344

2nd Dose

478222

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1303366

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4650255

مجموعی تعداد

5953621

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:14790



(Release ID: 1785041) Visitor Counter : 145


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri