شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پے رول رپورٹنگ – روزگار کا ایک رسمی منظر نامہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 DEC 2021 11:20AM by PIB Delhi
شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے قومی شماریات کے دفتر (این ایس او) نے ستمبر 2017 سے اکتوبر 2021 تک کی ملک کی روز گار کی صورت حال کے بارے میں پریس نوٹ جاری کیا ہے، جو کہ مخصوص جہات کے کام کاج کا اندازہ لگانے کے لئے چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس پر مبنی ہے۔
مفصل نوٹ منسلک ہے:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- اگ- ق ر)
U-14757
(ریلیز آئی ڈی: 1784754)
وزیٹر کاؤنٹر : 191