صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 23 DEC 2021 9:23AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 139.70 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  78,291   ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.23 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح 98.40فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,960مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر     3,42,08,926ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 7,495  نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح  (0.62) فیصد ہے، جو  گزشتہ 80 دنوں میں  2فیصد سے بھی کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.59فیصد) ہے،  جو پچھلے  39 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم  ہے۔

اب تک کُل 66.86کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

 

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

65

35

2

دہلی

64

23

3

تلنگانہ

24

0

4

راجستھان

21

19

5

کرناٹک

19

15

6

کیرالہ

15

0

7

گجرات

14

4

8

جموںوکشمیر

3

3

9

آندھرا پردیش

2

1

10

اڈیشہ

2

0

11

اترپردیش

2

2

12

چنڈی گڑھ

1

0

13

لداخ

1

1

14

تملناڈو

1

0

15

اترا کھنڈ

1

0

16

مغربی بنگال

1

1

 

میزان

236

104

 

 

 

****************

 (ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 14695


(Release ID: 1784497) Visitor Counter : 192