صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 339واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 138کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 58  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 20 DEC 2021 8:08PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد138کروڑ (1,38,26,28,849)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک58لاکھ سے زیادہ(58,06,977)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386405

دوسری خوراک

9651001

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18384147

دوسری خوراک

16780002

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

487837470

دوسری خوراک

297014205

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

191812414

دوسری خوراک

140949090

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

119838636

دوسری خوراک

89975479

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

828259072

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

554369777

میزان

1382628849

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 (بتاریخ:/20 دسمبر2021 (339واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

144

دوسری خوراک

4796

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

173

دوسری خوراک

7829

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

931538

دوسری خوراک

3213011

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

209875

دوسری خوراک

868952

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

119706

دوسری خوراک

450953

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1261436

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4545541

میزان

5806977

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح-س ک - رض

U. No:14635


(Release ID: 1784086) Visitor Counter : 139


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri