وزارت دفاع
پاکستان کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی
Posted On:
20 DEC 2021 3:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی20، دسمبر ،2021
۳۰ نومبر 2019 سے 29 نومبر 2021 تک جموں و کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشنل کنٹرول والے علاقے میں ایل او سی کے قریب جنگ بندی کی خلاف ورزیوں (سی ایف وی) کے کل 5,601 واقعات درج ہوئے۔اگلی پوسٹوں پر تعینات فوجیوں کو پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں (سی ایف وی )کے جواب میں کارروائی کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ بھارتی فوج کی جوابی کارروائی میں پاکستانی چوکیوں اور اہلکاروں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
یہ معلومات وزیر مملکت برائے دفاع جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ڈاکٹر انیل اگروال کے تحریری جواب میں دی۔
<><><><><>
ش ح-ا م-ج
U.No. : 14556
(Release ID: 1783592)
Visitor Counter : 204