صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خاندانی منصوبہ بندی کے اقدامات سے متعلق تازہ جانکاری

Posted On: 17 DEC 2021 2:38PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف اقدامات نافذ کر رہی ہے، جن میں سے چند کا ذکر ذیل میں کیا جا رہا ہے:

  1.   مشن پریوار وکاس (ایم پی وی) مانع حمل اور خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات تک رسائی میں خاطر خواہ اضافہ کے لیے  مشن پریوار وکاس  13 ریاستوں میں نافذ کیا گیا ہے۔ جن سات اعلیٰ توجہ والی ریاستوں میں یہ نافذ کیا گیا ہے ان میں اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان، جھارکھنڈ، چھتیس گڑھ اور آسام اور چھ شمال مشرقی۔ ریاستیں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، تریپورہ، ناگالینڈ اور میزورم شامل ہیں۔
  2. توسیع شدہ مانع حمل انتخاب: موجودہ مانع حمل باسکٹ  کو جو کنڈوم، مشترکہ اورل مانع حمل کی گولیاں، ہنگامی مانع حمل گولیاں، انٹرا یوٹرائن مانع حمل کاآلہ (آئی یو سی ڈی) اورنس بندی پر مشتمل ہے کو بڑھایا گیا ہے جس میں نئے مانع حمل ادویات یعنی انجیکشن ایبل مانع حمل(اینتراپروگرام) اور سینٹ کرومین (چھایا) پروگرام شامل ہیں۔
  3. نس بندی قبول کرنے والوں کے لیے معاوضے کی اسکیم جو فائدہ اٹھانے والے کو اجرت کے نقصان کا معاوضہ فراہم کرتی ہے اور نس بندی کرنے کے لیے خدمت فراہم کرنے والی ٹیم کوبھی معاوضہ فراہم کرتی ہے۔
  4. پوسٹ پارٹم انٹرا یوٹرائن مانع حمل آلہ (پی پی آئی یو سی ڈی) خدمات ڈیلیوری کے بعد فراہم کی جاتی ہیں۔
  5. استفادہ کنندگان کی دہلیز پرآشا کے ذریعہ مانع حمل کی گولیاں یا ادویات کی ہوم ڈیلیوری کی اسکیم۔
  6. فیملی پلاننگ لاجسٹکس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (ایف پی ۔ ایل ایم آئی ایس):صحت کی سہولیات کی تمام سطحوں پر خاندانی منصوبہ بندی کی اشیاء کی پیش گوئی، خریداری اور تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے ایک ڈیڈی کیٹڈ سافٹ ویئر۔

ملک  نیز دیہی علاقوں میں حکومت کی طرف سے  پروگرام شروع کئے گئے ہیں تاکہ خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے۔یہ پروگرام درج ذیل ہیں:

 

  1. فیملی پلاننگ میڈیا مہم:مانع حمل کی مانگ پیدا کرنے کے لیے ایک جامع میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے۔
  • II. آبادی کا عالمی دن اورپندرہواں اورنس بندی کا پندرہواں دن ہر سال تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بیداری کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔
  1. ایم پی وی اسکیم کے تحت، پروموشنل سرگرمیاں جیسے موبائل پبلسٹی وینز، ایڈوکیسی میٹنگیں، ساس بہو سمیلن، اور نئی پہل کٹس ایم پی وی اضلاع میں بیداری بڑھانے کے لیے تقسیم کی جاتی ہیں۔

حکومت کی طرف سے خاندانی منصوبہ بندی کے پروگراموں پر پچھلے تین سالوں اور رواں سال کے دوران کیے گئے اخراجات، ریاستی /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے ضمیمہ I میں رکھے گئے ہیں۔

مذکورہ مدت کے دوران شرح پیدائش کو کم کرنے میں پیش رفت، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ضمیمہ II میں رکھی گئی ہے۔

پچھلے 3 سالوں اور موجودہ سال کے دوران خاندانی منصوبہ بندی کے پروگراموں کے بارے میں اشتہارات کے لیے حکومت کی طرف سے خرچ کی گئی رقم  342.54 کروڑ روپے ہے۔

ضمیمہ:I

2018-19 اور 2021-22 مالی سال کےاین آر ایچ ایم آر سی ایچ  کے تحت خاندانی منصوبہ بندی کی سرگرمیوں کے لئے ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے استعمال(روپے لاکھ میں)

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈومان نکوبار جزائر

167.61

253.22

163.46

1.42

2

آندھراپردیش

5551.81

6324.50

9152.46

944.03

3

اروناچل پردیش

796.27

880.47

1085.41

27.22

4

آسام

11034.73

8693.13

9685.87

856.20

5

بہار

19813.31

25536.78

21247.00

0.00

6

چندی گڑھ

134.54

83.11

34.35

3.75

7

چھتیس گڑھ

6823.22

8381.16

5471.20

731.49

8

دادراور نگر حویلی

112.37

103.83

135.18

5.49

 

دمن اور دیو

67.54

45.44

9

دہلی

731.07

743.30

829.19

43.94

10

گوا

169.98

179.93

191.54

2.14

11

گجرات

11142.51

11434.30

10946.23

1306.89

12

ہریانہ

4050.78

4086.48

4014.98

841.28

13

ہماچل پردیش

2536.26

1878.55

1609.32

48.25

14

جموں وکشمیر

2651.90

2587.17

2816.06

1.81

15

جھارکھنڈ

7024.24

7278.85

7516.79

0.00

16

کرناٹک

9924.44

9795.19

9113.99

209.01

17

کیرالہ

2992.29

2842.38

4709.93

15.39

18

لداخ

-

-

277.08

0.00

19

لکشدیپ

27.02

27.73

38.41

0.00

20

مدھیہ پردیش

20036.67

20762.02

22671.34

2213.39

21

مہاراشٹر

16018.54

11314.99

13599.39

102.41

22

منی پور

734.91

728.54

412.44

8.60

23

میگھالیہ

668.33

827.71

817.79

14.38

24

میزورم

425.51

311.44

448.81

1.12

25

ناگالینڈ

699.04

474.61

516.90

20.48

26

اوڈیشہ

9388.48

11744.09

11596.52

1048.19

27

پڈوچیری

157.68

175.56

171.63

7.94

28

پنجاب

4110.08

3344.71

3259.66

49.54

29

راجستھان

19909.40

18256.39

21311.28

2063.49

30

سکم

250.70

125.68

171.53

0.00

31

تمل ناڈو

12375.39

11150.52

9032.17

184.98

32

تلنگانہ

5462.27

3488.90

5878.46

50.97

33

تری پورہ

1059.89

785.77

911.18

41.40

34

اترپردیش

35428.90

31568.45

31247.51

2174.70

35

اتراکھنڈ

2339.30

1897.07

1961.94

50.21

36

مغربی بنگال

11200.66

8412.66

7542.97

581.00

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ:II

ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے پیدائش کی شرح میں کمی لانے کے سلسلے میں پیش رفت

 

نمبر شمار

بھارت/ریاست/مرکزی کے زیر انتظام علاقہ

شرح پیدائش کی موجودہ صورتحال

   

ایس آر ایس 2017

ایس آر ایس 2019

 

بھارت

20.2

19.7

1

انڈومان اور نکوبار جزائر

11.4

11.0

2

آندھراپردیش

16.2

15.9

3

اروناچل پردیش

18.3

17.6

4

آسام

21.2

21.0

5

بہار

26.4

25.8

6

چنڈی گڑھ

13.5

13.0

7

چھتیس گڑھ

22.7

22.2

8

دادر اورنگر حویلی

23.6

21.9

 

دمن اور دیو

20.2

18.6

9

دہلی

15.2

14.4

10

گوا

12.5

12.3

11

گجرات

19.9

19.5

12

ہریانہ

20.5

20.1

13

ہماچل پردیش

15.8

15.4

14

جموں وکشمیر

15.4

14.9

15

جھارکھنڈ

22.7

22.3

16

کرناٹک

17.4

16.9

17

کیرالہ

14.2

13.5

18

لداخ

 

14.9

19

لکشدیپ

15.0

14.8

20

مدھیہ پردیش

24.8

24.5

21

مہاراشٹر

15.7

15.3

22

منی پور

14.6

13.6

23

میگھالیہ

22.8

23.2

24

میزورم

15.0

14.5

25

ناگالینڈ

13.5

12.7

26

اوڈیشہ

18.3

18.0

27

پڈوچیری

13.2

13.3

28

پنجاب

14.9

14.5

29

راجستھان

24.1

23.7

30

سکم

16.4

16.5

31

تمل ناڈو

17.2

14.2

32

تلنگانہ

14.9

16.7

33

تریپورہ

13.0

12.8

34

اترپردیش

25.9

25.4

35

اتراکھنڈ

17.3

17.1

36

مغربی بنگال

15.2

14.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*************

ش ح- ح ا- م ش

U. No.14526


(Release ID: 1783333) Visitor Counter : 149


Read this release in: English , Tamil , Telugu