صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال –336واں دن


بھارت نے کووڈ-19 ٹیکہ کاری میں مجموعی تعداد 136 کروڑ کا نشانہ حاصل کرکے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے

آج شام 7 بجے تک55لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 DEC 2021 8:23PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،18 دسمبر، 2021/

بھارت نےآج  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  136 کروڑ  (136,58,69,610)  کا نشانہ حاصل کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ آج شام 7 بجے تک 55 لاکھ سے زیادہ (55,98,939)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10386093

دوسری خوراک

9635350

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18383796

دوسری خوراک

16752320

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

484877228

دوسری خوراک

288216504

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

191098747

دوسری خوراک

138468039

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

119422159

دوسری خوراک

88629374

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

824168023

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

541701587

مجموعی تعداد

1365869610

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

 

 

 

 

(مورخہ:18دسمبر2021 (336واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

119

دوسری خوراک

5353

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

127

دوسری خوراک

8884

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

938861

دوسری خوراک

3030903

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

212653

دوسری خوراک

836230

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

129192

دوسری خوراک

436617

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1280952

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

4317987

مجموعی تعداد

5598939

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر (18.12.2021)

U NO: 14458


(ریلیز آئی ڈی: 1782918) وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Manipuri