بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اسٹارٹ اپس  کےلئے کم از کم فنڈوالی اسکیم

Posted On: 16 DEC 2021 12:41PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی، چھوٹی صنعتوں کی وزارت  کےمرکزی وزیر جناب نارائن رانے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بہت چھوٹی اورچھوٹی صنعتوں (ایم  ایس ایم ای ) کی وزارت  کےپاس قرض ، ضمانت کےفنڈ کی اسکیم  پہلے ہی موجود ہے، یہ اسکیم بہت چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں کےلئےہےتاکہ  بہت چھوٹےاور چھوٹے شعبے نیز چھوٹے اسٹارٹ اپس اورنئی صنعتوں میں قرض  لینے والوں کے  لئے  قرض دینے و الے اداروں کی جانب سے دی گئی قرض کی سہولتوں کے بارے میں ضمانت فراہم کی جاسکے۔

ایم ا یس  ایم ای کی وزارت کی طرف سے کسی بھی منظوری کے لئے ایک نئےایم ایس ایم ای کے قیام کی ضرورت نہیں ہے، وزارت کی اسکیموں کونافذ کرنے اور ایم ایس ایم ای کو  مدد فراہم کرنے کےلئے ایم  ایس ایم ای کے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں اپنے فیلڈ دفاتر ہیں۔

**********

 

ش ح۔ش ر ۔ف ر

U.NO.14371


(Release ID: 1782157) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Marathi , Tamil , Telugu