صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 135.25 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 60 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.38 فیصد ہے،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,974 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 87.245ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 0.64) فیصد) ہے جو گزشتہ 32 دنوں میں 1 فیصد سے کم ہے
Posted On:
16 DEC 2021 9:56AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60,12,425افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 135.25 کروڑ (1,35,25,36,986) کو پار گئی۔ یہ ٹیکہ کاری 1,41,93,269سیشنوں میں انجام دی گئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,85,879
|
دوسری خوراک
|
96,22,223
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,83,509
|
دوسری خوراک
|
1,67,28,606
|
18سے44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
48,26,38,011
|
دوسری خوراک
|
28,10,00,320
|
45سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
19,05,84,073
|
دوسری خوراک
|
13,64,93,497
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
11,91,14,676
|
دوسری خوراک
|
8,75,86,192
|
میزان
|
1,35,25,36,986
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 7,948 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,41,54,879 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.38 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
مرکز / ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 15,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 49دنوں سے برقرار ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,974نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 87,245 ہے ۔ فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 0.25 فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 12,16,011 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 66.02 کروڑ سے زیادہ (66,02,47,762) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 0.64فیصد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 32دنوں سے 1 فی صد سے نیچے رہی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 0.57 فیصد درج کی گئی جو گزشتہ 73دنوں میں2 فیصد سے نیچے اور 108دنوں میں 3فیصد سے نیچے رہی ۔
****************
(ش ح۔س ب ۔ رض)
Uno:14341
(Release ID: 1782097)
Visitor Counter : 178