صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 334واں دن


بھارت نے کووڈ-19  سے بچاؤکے کُل 135کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگا کر ایک اہم سنگ میل طے کیا ہے

آج شام 7:00 بجے تک 53  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 15 DEC 2021 8:05PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد135 کروڑ (135,17,97,270)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک53لاکھ سے زیادہ(53,84,094)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10385876

دوسری خوراک

9620979

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18383482

دوسری خوراک

16726786

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

482450870

دوسری خوراک

280671529

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

190538898

دوسری خوراک

136396712

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

119089349

دوسری خوراک

87532789

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

820848475

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

530948795

میزان

1351797270

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

 (بتاریخ:/15 دسمبر2021 (334 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

84

دوسری خوراک

5527

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

128

دوسری خوراک

9361

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

956324

دوسری خوراک

2875855

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

218900

دوسری خوراک

782005

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

129243

دوسری خوراک

406667

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

1304679

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

4079415

میزان

5384094

 

 

 

کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح-س ک - رض

U. No.14340



(Release ID: 1782094) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri