خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آنگن واڑی کارکنان کے اسمارٹ فون

Posted On: 15 DEC 2021 2:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15دسمبر 2021/پوشن ابھیان کے تحت ،آنگن واڑی کارکنان (اے ڈبلیو ڈبلیو ایس) کو موثر خدمات کی فراہمی کے لئے  گورنمنٹ ای-مارکیٹ (جی ای ایم) کے ذریعہ خریدے گئے اسمارٹ فون کی فراہمی  کے ساتھ تکنیکی طور پر بااختیار بنایا گیا ہے۔کل 11.03 لاکھ  اسمارٹ فون 33 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام کے  علاقوں  نے خریدے ہیں، جن میں ریاست آندھراپردیش بھی شامل ہے۔

پوشن ابھیان کی موبائل ایپلی کیشن آنگن واڑی کارکنوں کے ذریعہ استعمال ہونےوالے فزیکل رجسٹروں کو ڈیجیٹل اور خود کار بناتی ہے۔یہ  اے ڈبلیو ڈبلیو ایس اور اے ڈبلیو اے ایچ  کو وقت بچاتی ہے اور ان کے کام کے معیار کو بہتر بناتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہیں حقیقی وقت میں  نگرانی کا موقع فراہم کرتی ہے۔

پوشن ابھیان کے تحت بجٹ مختص پروگرام  کے اجزا  جیسے آئی سی ٹی  ایپلی  کیشن، کنورژن، کمیونٹی موبلائزیشن ، طرز عمل میں تبدیلی،اور جن آندولن صلاحیت سازی،  ترغیبات /مراعات اور ایوارڈز ،  اور اختراعات  شامل ہیں۔ 31 مارچ 2021 تک  پوشن ابھیان کے تحت  تمام 36 ریاستوں مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو   5 لاکھ 31 ہزار 279.08 روپے  جاری کئے گئے ہیں۔ ریاست آندھراپردیش سمیت  ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کردہ  فنڈز کی تفصیلات  ضمیمہ 1  میں دی گئ ہیں۔

اس بات کی معلومات  خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

پوشن ابھیان کے تحت ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 31 مارچ 2021 تک مختص فنڈ کی تفصیلات:

رقم لاکھ روپے میں

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

31 مارچ 2021 تک کل جاری کردہ  مرکزی فنڈ

1

انڈومان و نکوبار

936.25

2

آندھراپردیش

25363.32

3

اروناچل پردیش

2815.88

4

آسام

32948.67

5

بہار

49365.6

6

چندی گڑھ

1099.87

7

چھتیس گڑھ

12137.21

8

دادر و ناگر حویلی

1461.05

9

دہلی

3327.18

10

گوا

456.04

11

گجرات

29976.16

12

ہریانہ

6808.82

13

ہماچل پردیش

10973.21

14

جموں و کشمیر

9178.53

15

جھارکھنڈ

8154.95

16

کرناٹک

14276.52

17

کیرالہ

10974.73

18

لداخ

164.59

19

لکشدیپ

427.36

20

مدھیہ پردیش

39398.53

21

مہاراشٹر

58390.84

22

منی پور

4389.99

23

میگھالیہ

5073.39

24

میزورم

2732.96

25

ناگالینڈ

5327.67

26

اوڈیشہ

16358.58

27

پڈوچیری

943.62

28

پنجاب

7346.86

29

راجستھان

23830.57

30

سکم

1370.99

31

تمل ناڈو

25931.46

32

تلنگانہ

17906.84

33

تریپورہ

4135.95

34

اترپردیش

56968.96

35

اتراکھنڈ

13574.89

36

مغربی بنگال

26751.08

کل

5,31,279.08

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-14323

 


(Release ID: 1782030) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Tamil , Telugu