وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

این ڈی اے کے امتحان کے لیے خواتین امیدوار

Posted On: 13 DEC 2021 2:59PM by PIB Delhi

رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امر پٹنائک کے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے درج ذیل معلومات فراہم کیں:

این ڈی اے (II) – 2021۔ موصول ہونے والی درخواستوں کی کل تعداد – 575856۔ خواتین امیدواروں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی کل تعداد – 177654۔ خواتین امیدواروں کی ٹریننگ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر موجود ہیں۔

طبی پیمانوں سے متعلق معلومات یو پی ایس سی کی نوٹیفکیشن کے ذریعے فراہم کی جا چکی ہیں۔ فزیکل پیمانوں  کے بارے میں حتمی فیصلہ ٹریننگ کی شروعات کے وقت لیا جائے گا۔

نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے امتحان 2021 میں اپلائی کرنے کے لیے خواتین امیدواروں کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی تھی۔

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:14185


(Release ID: 1781155) Visitor Counter : 175


Read this release in: English , Tamil , Malayalam