صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 325واں دن



بھارت میں کووڈ-19 کی پہلی  ڈوز کے ساتھ 85فیصد سے زیادہ آبادی کے   ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں

بھارت میں کووڈ-19 کے ٹیکے لگانے کی مجموعی تعداد128.66 کروڑ  سے زیادہ ہوگئی

آج شام 7:00بجے تک 71  لاکھ سے زیادہ ویکسین خوراک دی  گئی

Posted On: 06 DEC 2021 8:15PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد125.65کروڑ (125,65,96,957)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک71لاکھ سے زیادہ(71,91,939)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

صحت کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے 85 فیصد سے زیادہ مجاز آبادی کو کووڈ-19 کی پہلی خوراک لگائے جانے پر ملک کو مبارک باد دی ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10384753

دوسری خوراک

9554870

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18381411

دوسری خوراک

16606683

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

469066678

دوسری خوراک

248175709

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

187286429

دوسری خوراک

127293598

60 برس سے زیادہ عمر  والے افراد

پہلی خوراک

117207229

دوسری خوراک

82699607

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

802326500

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

484330467

میزان

1286656967

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

(بتاریخ:/06 دسمبر2021 (325 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

135

دوسری خوراک

6650

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

177

دوسری خوراک

14247

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1502849

دوسری خوراک

3625479

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

359990

دوسری خوراک

978406

60 برس سے زیادہ  عمر والے افراد

پہلی خوراک

203665

دوسری خوراک

500341

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

2066816

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5125123

میزان

7191939

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

 

ش ح- ش  ر- رض

U. No.13849


(Release ID: 1778703) Visitor Counter : 176


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu