صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

بھارت کے صدر جمہوریہ، 6دسمبر سے 9دسمبرتک  مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

Posted On: 05 DEC 2021 8:18PM by PIB Delhi

بھارت کے صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند،6دسمبر سے 9دسمبر تک مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔6دسمبر 2021کوصدرجمہوریہ رائے گڑھ قلعہ جائیں گے اور وہاں چھترپتی شیواجی مہاراج کوخراج عقیدت پیش کریں گے۔

7-دسمبر 2021 کو صدرجمہوریہ ،پُنے میں لوہے گاؤں  کے مقام پر ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پروازوں کے مظاہرے  کا مشاہدہ کریں  گے اورفضائیہ کے جانبازوں  کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

8-دسمبر 2021کوصدرجمہوریہ ، ممبئی میں  22ویں میزائل ویسیل اسکوئڈرن کو‘‘ پریذیڈینٹس اسٹینڈرڈ ’’ پیش کریں گے۔  

*************

ش ح۔ع م۔رم

U-13790

 


(Release ID: 1778353) Visitor Counter : 131


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Punjabi