صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
05 DEC 2021 9:25AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،05 دسمبر، 2021/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 127.61 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 99,155ہے
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.29 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں
شفایابی کی شرح فی الحال98.35 فیصد بنی ہوئی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,918 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,40,60,774 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 8,895 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.73 فیصد) ہے، جو پچھلے 62 دنوں سے 2 فیصد کم ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.80 فیصد)ہے جو گذشتہ 21 دنوں سے ایک فیصد سے بھی کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 64.72 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:13760
(Release ID: 1778184)
Visitor Counter : 165