وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

نیوز آن اے آئی آر ریڈیو لائیو- اسٹریم انڈیا رینکنگ


اترپردیش میں نیوز آن اے آئی آر کے ایک ملین سے زیادہ ڈیجیٹل سامعین

Posted On: 03 DEC 2021 3:42PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  3/دسمبر 2021 ۔ ریڈیو کی دنیا میں ایک غیرمعمولی حصول یابی کے تحت پرسار بھارتی آڈینس ریسرچ ٹیم کے ذریعے اب سامعین کی تعداد کا یقینی تعداد میں تعین کیا جارہا ہے۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو- اسٹریمس کے شہر وار ماہانہ سامعین کی گنتی میں ممبئی، پونے اور بنگلورو میں سامعین کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ اندور میں صرف ایک ملین  ہیں، جبکہ پٹنہ، لکھنؤ، حیدرآباد اور دہلی این سی آر میں ایک ملین سے محض ایک تہائی کم سامعین ہیں۔ اترپردیش کے تین بڑے شہروں لکھنؤ، آگرہ اور میرٹھ میں کل ملاکر 1.05 ملین سامعین ہیں۔

بھارت کے چوٹی کے شہروں کی تازہ ترین رینکنگ میں یہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو لائیو- اسٹریمس سب سے زیادہ مقبول ہے، پونے اور بنگلورو بالترتیب پہلے اور دوسرے مقام پر ہیں، جبکہ دہلی این سی آر، حیدرآباد، ممبئی اور لکھنؤ چوٹی کے 10 میں شامل ہیں۔

بھارت میں چوٹی کے آل انڈیا ریڈیو اسٹریم میں وودھ بھارتی نیشنل، اسمیتا ممبئی، اے آئی آر ملیالم، رینبو کنڑ کامن بیلو اور اے آئی آر نیوز 24*7 چوٹی کے دس میں شامل ہیں۔

چوٹی کے شہروں کے لئے آل انڈیا ریڈیو اسٹریمس کی رینکگن میں لکھنؤ میں وودھ بھارتی نیشنل، ایف ایم گولڈ دہلی، اے آئی آر نیوز 24*7، اے آئی آر راگم، ایف ایم رینبو لکھنؤ، اے آئی آر لکھنؤ، اے آئی آر وارانسی، اے آئی آر آگرہ، اے آئی آر گورکھپور اور اے آئی آر پٹنہ سب سے مقبول آکاش وانی اسٹریم ہیں۔

آل انڈیا ریڈیو کی 240 سے زیادہ ریڈیو سروسیز کو نیوز آن اے آئی آر ایپ پر، پرسار بھارتی کے آفیشیل ایپ پر لائیو اسٹریم کیا جاتا ہے۔ نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آل انڈیا ریڈیو اسٹریمس کے نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر کے 85 سے زیادہ ممالک میں بڑی تعداد میں سامعین ہیں۔

بھارت کے چوٹی کے شہروں پر ایک نظر ڈالیں جہاں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر آکاش وانی لائیو اسٹریم سب سے مقبول ہیں اور چوٹی کے 10 شہروں میں ماہانہ سامعین کی تفصیل بھی نیچے دی جارہی ہے۔  آپ بھارت میں نیوز آن اے آئی آر ایپ پر چوٹی کے اے آئی آر لائیو اسٹریمس اور اس کی شہر وار تفصیل بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ رینکنگ 15 نومبر سے 30 نومبر 2021 کے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔

نومبر 2021 کے لئے چوٹی کے 10 شہروں میں نیوز آن اے آئی آر کے ماہانہ سامعین

رینک

شہر

ماہانہ سامعین

1

ممبئی+

1.3 ملین

2

پونے

1.2 ملین

3

بنگلورو

1.1 ملین

4

اندور

992 ہزار

5

پٹنہ

767 ہزار

6

لکھنؤ

742 ہزار

7

حیدرآباد

717 ہزار

8

دہلی این سی آر

703 ہزار

9

جے پور

601 ہزار

10

کوچی

447 ہزار

نوٹ – ممبئی + میں ممبئی اور بھیونڈی کا ڈیٹا شامل ہے۔

نیوز آن اے آئی آر کے چوٹی کے 10 شہر

رینک

شہر

1

پونے

2

بنگلورو

3

دہلی این سی آر

4

حیدرآباد

5

ممبئی

6

چنئی

7

کولکاتہ

8

لکھنؤ

9

جے پور

10

احمدآباد

 

 

بھارت میں نیوز آن اے آئی آر کے چوٹی کے اسٹریم

رینک

شہر

1

وودھ بھارتی نیشنل

2

ایف ایم گولڈ دہلی

3

وودھ بھارتی بنگلورو

4

 

اے آئی آر نیوز  24x7

5

اسمیتا ممبئی

6

ایف ایم رینبو دہلی

7

ایف ایم رینبو ممبئی

8

اے آئی آر پونے

9

رینبو کنڑ کامن بیلو

10

اے آئی آر ملیالم


 

نیوز آن اے آئی آر کے چوٹی کے 10 اے آئی آر اسٹریمس – شہر وار (بھارت)

#

پونے

بنگلورو

دہلی این سی آر

حیدرآباد

ممبئی

1

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر ایف ایم شیلانگ جونگ فی

اے آئی آر ایف ایم شیلانگ جونگ فی

اسمیتا ممبئی

3

اسمیتا ممبئی

وودھ بھارتی بنگلورو

اے آئی آر اگرتلہ ایف ایم

اے آئی آر اگرتلہ ایف ایم

ایف ایم رینبو ممبئی

4

اے آئی آر پونے ایف ایم

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر ایف ایم زوآوی

اے آئی آر ایف ایم زوآوی

ایف ایم گولڈ دہلی

5

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم رینبو دہلی

ایٹانگر ایف ایم ارون

ایٹا نگر ایف ایم ارون

اے آئی آر پونے

6

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر نیوز  24x7

اے آئی آر گینگٹوک

ایف ایم گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ ممبئی

7

اے آئی آر سولاپور

اے آئی آر دھارواڑ

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر گینگٹوک

اے آئی آر پونے ایف ایم

8

اے آئی آر سانگلی

اے آئی آر کناڈا

اے آئی آر نیوز  24x7

ایف ایم رینبووجے واڑہ

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

9

اے آئی آر اورنگ آباد

اے آئی آر بنگلورو

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر تیلگو

اے آئی آر کولھاپور

10

ایف ایم گولڈ ممبئی

اے آئی آر میسور

اے آئی آر راگم

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر ممبئی وی بی ایس

 

#

چنئی

کولکاتہ

لکھنؤ

جے پور

احمدآباد

1

اے آئی آر کرائیکل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

وودھ بھارتی نیشنل

2

اے آئی آر کوڈائی کینال

اے آئی آر بنگلا

ایف ایف گولڈ دہلی

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر گجراتی

3

اے آئی آر چنئی رینبو

اے آئی آر کولکاتہ گیتانجلی

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر جے پور پی سی

اے آئی آر راجکوٹ پی سی

4

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

اے آئی آر راگم

اے آئی آر جودھپور پی سی

ایف ایم گولڈ دہلی

5

اے آئی آر چنئی ایف ایم گولڈ

اےآئی آر کولکاتہ رینبو

ایف ایم رینبو لکھنؤ

ایف ایم رینبو دہلی

اے آئی آر سورت

6

اے آئی آر چنئی وی بی ایس

اے آئی آر نیوز 24x7

اے آئی آر لکھنؤ

اے آئی آر سورت گڑھ

اے آئی آر بھج

7

اے آئی آرتمل

اے آئی آر کولکاتہ گولڈ

اے آئی آر وارانسی

اے آئی آر جے پور وی بی ایس

وی بی ایس احمدآباد

8

اے آئی آر چنئی پی سی

اے آئی آر راگم

اے آئی آر آگرہ

اے آئی آر جودھپور رینبو

اے آئی آر نیوز

24x7

9

اے آئی آر مدورائی

اے آئی آر بھدیروہ

اے آئی آر  گورکھپور

اے آئی آر بیکانیر

اے آئی آر راجکوٹ وی بی ایس

10

اے آئی آر کوئمبٹور ایف ایم رینبو

اے آئی آر پٹنہ

اے آئی آر پٹنہ

اے آئی آر کوٹا

اے آئی آر وڈورا


بھارت میں نیوز آن اے آئی آر کی اسٹریم – وار شہروں کی رینکنگ

#

وودھ بھارتی نیشنل

ایف ایم گولڈ دہلی

وودھ بھارتی بنگلورو

اے آئی آر نیوز  24x7

اسمیتا ممبئی

1

پونے

بنگلورو

کوٹایم

بنگلورو

پونے

2

دہلی این سی آر

دہلی این سی آر

بنگلورو

لکھنؤ

ممبئی

3

بنگلورو

پونے

کمبالم

دہلی این سی آر

تھانے

4

احمدآباد

لکھنؤ

میسور

پونے

بنگلورو

5

ممبئی

ممبئی

منگلور

کولکاتہ

ڈومبیولی

6

لکھنؤ

کولکاتہ

چنئی

پڈوچیری

ناگپور

7

جے پور

جے پور

ہبلی

احمدآباد

احمدآباد

8

کولکاتہ

احمدآباد

پونے

حیدرآباد

دہلی این سی آر

9

حیدرآباد

شملہ

شیموگا

چنئی

کلیان

10

اندور

چنئی

حیدرآباد

ممبئی

ناسک

 

#

ایف ایم رینبو دہلی

ایف ایم رینبو ممبئی

اے آئی آر پونے

رینبو کنڑ کامن بیلو

اے آئی آر ملیالم

1

بنگلورو

پونے

پونے

بنگلورو

ارناکلم

2

دہلی این سی آر

ممبئی

ممبئی

میسور

کوچی

3

جے پور

دہلی این سی آر

ناگپور

منگلور

بنگلورو

4

پونے

تھانے

بنگلورو

چنئی

تریوندرم

5

مچھاگن

بنگلورو

دہلی این سی آر

ہبلی

کولم

6

ممبئی

لکھنؤ

بھوپال

پونے

تھریسور

7

لکھنؤ

احمدآباد

احمدآباد

شیموگہ

چنئی

8

کولکاتہ

کولکاتہ

تھانے

ارناکلم

کوژی کوڈ

9

حیدرآباد

جے پور

ڈومبیولی

حیدرآباد

کوٹایم

10

شملہ

منگلور

اورنگ آباد

کوئمبٹور

دہلی این سی آر

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.13692


(Release ID: 1777797) Visitor Counter : 182