صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
بھارت کے صدرجمہوریہ نے ڈاکٹر راجیندر پرساد کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 DEC 2021 11:21AM by PIB Delhi
بھارت کے صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج( 3 دسمبر2021) راشٹرپتی بھون میں بھارت کے پہلے صدرجمہوریہ ڈاکٹر راجیندر پرساد کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ اور راشٹرپتی بھون کے عہدیداروں نے ڈاکٹر راجیندر پرساد کی تصویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔
****************
(ش ح۔ع م۔ رض)
U NO:13682
(ریلیز آئی ڈی: 1777554)
وزیٹر کاؤنٹر : 238