سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

قومی شاہراہوں کو مونیٹائزیشن

Posted On: 02 DEC 2021 3:58PM by PIB Delhi

ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر  جناب نتن گڈکری نے  آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران  نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) نے  7350 کروڑ روپے کی رعایتی قیمت اور  495 کروڑ روپے کے کیپیکس سمیت  انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ  ٹرسٹ موڈ کے 390 کلو میٹر کا مونیٹائزیشن کیا ہے۔ 450 کلو میٹر لمبی فاضل شاہراہ تین بنڈلوں میں  ٹول آپریٹ ٹرانسفر (ٹی او ٹی) کے ذریعہ نیلام کی گئی ہے۔

حکومت کے فیصلے کے مطابق محفوظ قیمت نہیں بتائی گئی ہے۔

اس کے علاوہ تقریباً 4912 کلو میٹر  کی مجموعی لمبائی والے 86 اسٹریچیز کو بھی شناخت کیا گیا ہے۔ مالی سال 2023 سے مالی سال 2025 کے دوران مونیٹائزیشن کے لئے  این ایچ اے آئی نے  شاہراہوں کی درج ذیل لمبائی کو شناخت کیا ہے۔

 

مالی سال

لمبائی (کلو میٹر میں)

2022-23

5,500

2023-24

7,300

2024-25

8,900

 

 

 

 

 

 

 

این ایچ  فیس ضابطوں کے مطابق سڑک استعمال کی فیس وصول کی جائے گی۔ لائسنس دار  فیس کے نوٹی فکیشن کے مطابق ہی  فیس وصول کرتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-13638

                          



(Release ID: 1777489) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Marathi , Tamil