سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
ایکسپریس ویز پر دو پہیہ گاڑیوں کا استعمال
Posted On:
02 DEC 2021 3:51PM by PIB Delhi
ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ایکسز کنٹرولڈ ایکسپریس ویز کے معاملے میں دو پہیہ گاڑیوں اور دیگر سڑک استعمال کرنے والوں کے تحفظ کے لئے اچھے صنعتی طور طریقوں اور کوڈل ضابطوں کے طور پر دو پہیہ گاڑیوں کو ایکسپریس ویز پر چلنے کی اجازت نہیں ہے۔
گزٹ نوٹی فکیشن بتاریخ 15 جنوری 2021 کے مطابق دلی ۔ میرٹھ ایکسپریس وے پر دو پہیہ گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-13636
(Release ID: 1777418)
Visitor Counter : 197