شہری ہوابازی کی وزارت
وندے بھارت مشن کے تحت 217000 سے زیادہ پروازیں آپریٹ کی گئیں
اکتوبر 2021 تک 1.83 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو سہولیات فراہم کی گئیں
Posted On:
29 NOV 2021 2:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی،28نومبر 2021؛ عالمی کووڈ-19 وبا کے دوران ، حکومت ہند نے ، ہندوستانی شہریوں اور ہندوستان اور دنیا کے دیگر حصوں کے درمیان مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھی وندے بھارت مشن شروع کیا ہے۔
31 اکتوبر 2021 تک کے مطابق ، وندے بھارت مشن کے تحت 217000 سے زیادہ پروازیں آپریٹ کی گئیں اور 1.83 کروڑ سے زیادہ مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کی گئیں۔ باہر سے آنے والے اور باہر جانے والے مسافروں کی ریاست وار تقسیم کو ضمیمہ-1 میں دیکھا جاسکتا ہے۔ وندے بھارت مشن کے تحت کارروائیاں تجارتی کارروائیاں تھیں جنھیں فضائی کمپنیوں نے انجام دیا نیز ہوائی کرایے کے ذریعے مسافروں کے ذریعے ادائیگی کی گئی۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے وندے بھارت مشن کے لیے کسی طرح کی سبسڈی یا گرانٹ فراہم نہیں کی ہے۔
ضمیمہ-اے
ان مسافروں(باہر جانے والے اور باہر سے آنے والے) کی تفصیلات جنھوں نے وندے بھارت مشن کے تحت سفر کیا
ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
یکم اپریل 2020 سے 31 اکتوبر 2021 تک
|
باہر جانے وا لے
|
باہر سے آنے والے
|
میزان
|
انڈومان اور نکوبار جزائر
|
13
|
13
|
26
|
آندھراپردیش
|
1922
|
94244
|
96166
|
آسام
|
35
|
349
|
384
|
بہار
|
1162
|
11914
|
13076
|
چنڈی گڑھ
|
4138
|
11617
|
15755
|
دلّی
|
2943325
|
2760000
|
5703325
|
گوا
|
28752
|
36798
|
65550
|
گجرات
|
183053
|
210417
|
393470
|
کرناٹک
|
558673
|
593321
|
1151994
|
کیرالہ
|
2067447
|
2399688
|
4467135
|
مہاراشٹر
|
1298689
|
1009619
|
2308308
|
منی پور
|
12
|
19
|
31
|
مدھیہ پردیش
|
1504
|
1393
|
2897
|
اڈیچہ
|
723
|
5425
|
6148
|
پنجاب
|
169878
|
151064
|
320942
|
راجستھان
|
71123
|
111370
|
182493
|
تلنگانہ
|
496173
|
638225
|
1134398
|
تمل ناڈو
|
670368
|
905845
|
1576213
|
اترپردیش
|
185601
|
487682
|
673283
|
مغربی بنگال
|
114743
|
133567
|
248310
|
کل میزان
|
8797334
|
9562570
|
18359904
|
یہ معلومات آج راجیہ سبھامیں شہری ہوا بازی کی وزارت میں جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.13450
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1776219)
Visitor Counter : 178