صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 314واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 120 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00بجے تک 74 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 NOV 2021 8:01PM by PIB Delhi

 

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد120کروڑ (120,17,25,296) تاریخی سنگ میل کو پار کرگئی ۔ آج شام 7 بجے تک 74لاکھ سے زیادہ(74,59,819)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10383021

دوسری خوراک

9446508

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18377462

دوسری خوراک

16404907

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

450246855

دوسری خوراک

207390815

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

182677772

دوسری خوراک

115754422

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

114403535

دوسری خوراک

76639999

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

776088645

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

425636651

میزان

1201725296

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

 

(بتاریخ:/25 نومبر2021 (313واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

143

دوسری خوراک

8977

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

224

دوسری خوراک

19310

18 سے 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

1590921

دوسری خوراک

3589582

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

401697

دوسری خوراک

1054788

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

253530

دوسری خوراک

540647

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

2246515

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

5213304

میزان

7459819

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

(ش ح۔س ب ۔ رض)

U. NO.13303



(Release ID: 1775210) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Manipuri