صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندستان میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 118.44 کروڑ کے نشانے کو پار گئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 76.58 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح اس وقت 98.33 فی صد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9283 نئے معاملات سامنے آئے

ہندستان میں اس وقت مریضوں کی تعداد 111481 ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (0.93 فی صد) ہے جو کہ گزشتہ 61 دنوں سے لگاتار 2 فی صد سے کم ہے

Posted On: 24 NOV 2021 9:25AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   7658203 لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندستان میں کووڈ کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 118.44 کروڑ  (1,18,44,23,573) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,22,71,257 سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,82,725

دوسری خوراک

94,26,512

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,76,833

دوسری خوراک

1,63,60,597

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

44,66,37,552

دوسری خوراک

19,89,48,841

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,17,64,052

دوسری خوراک

11,33,02,934

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,38,31,778

دوسری خوراک

7,53,91,749

میزان

1,18,44,23,573

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 10949  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,39,57,698  ہوگئی۔

نتیجہ کے طور پر ہندستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 98.33   فی صد ہے۔

 

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان اس وقت  لگاتار150 دنوں سے قائم ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9283 نئے معاملات سامنے آئے۔  

2.jpg

 

اس وقت مریضوں کی تعداد 111481  ہے ۔ اس وقت مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں   مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا  0.33   فی صد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔  

 

3.jpg

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت نے ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1157697  ٹیسٹ کئے گئے۔  ہندستان میں اب تک  مجموعی طور پر 63.47 کروڑ  سے زیادہ  (634774225) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اس وقت جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح  0.93 فی صد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 61دنوں سے 2 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح 0.80  فیصد ریکارڈ کی گئی۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح گزشتہ 51 دن سے لگاتار 2 فیصد سے نیچے رہی۔ جبکہ اب یہ لگاتار 86دنوں سے 3فیصد سے نیچے ہے۔

4.jpg

****************

 (ش ح۔س ک ۔ رض)

Uno:13205



(Release ID: 1774470) Visitor Counter : 155