صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 19 NOV 2021 9:34AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 19 نومبر 2021:

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 115.23 کروڑ ٹیکوں کی خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

صحتیابی کی شرح فی الحال 98.28 فیصد کے بقدر ہے؛ جو کہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے اعلیٰ شرح ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12789 افراد کے صحتیاب ہونے کے ساتھ ہی روبہ صحت ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 33897921  کے بقدر ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11106 نئے معاملات سامنے آئے۔

بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد 126620 کے بقدر ہے۔

سرگرم معاملات کی تعداد مجموعی معاملات کا ایک فیصد سے بھی کم ہے، فی الحال یہ 0.37 فیصد کے بقدر ہے؛ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم تعداد ہے۔

یومیہ مثبت شرح (0.98 فیصد) گذشتہ 46 دنوں سے 2 فیصد سے کم ہے۔

ہفتہ واری مثبت شرح (0.92 فیصد) گذشتہ 56 دنوں  سے 2 فیصد سے کم ہے۔

اب تک مجموعی طور پر 62.93 کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. NO. 13038



(Release ID: 1773254) Visitor Counter : 113