وزارت اطلاعات ونشریات
اِفّی 52 نے ورلڈ پنورما سیکشن میں فلموں کے گلدستے (پوٹپوری) کی نقاب کشائی کی
ورلڈ پنورما سیکشن میں دنیا بھر کی 55 بہترین فلمیں پیش کی جائیں گی
Posted On:
18 NOV 2021 2:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 18/نومبر 2021 ۔
گوا، 18 نومبر 2021
اس سال 52ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی – اِفّی) کے ورلڈ پنورما سیکشن کے تحت دنیا بھر کی 55 فلمیں دکھائی جائیں گی۔ ہائی برڈ اور ورچول دونوں فارمیٹ میں منعقدہ 9 روزہ فلم میلے کا گوا میں 20 نومبر سے 28 نومبر، 2021 کے درمیان اہتمام کیا جارہا ہے۔
- 1000 ڈریمس، ڈائریکٹر مرت سارولو
کرغزستان | کرغز
- اے فلم اباؤٹ کپلس، ڈائریکٹر نتالیا کیبرال، اوریال اسٹریڈا
جمہوریہ ڈومینکن | اسپینش، کیٹلان
- اے ہائر لاء، ڈائریکٹر اوکٹیو چیلارو
رومانیا | رومانین
- ابسینس، ڈائریکٹر علی مصفیٰ
ایران، چیک جمہوریہ، سلوواک جمہوریہ | انگلش، فارسی، چیک
- ابوعمر، ڈائریکٹر رائے کرسپیل
اسرائیل | عبرانی، عربی
- انیس اِن لو، ڈائریکٹر چارلین بورگیوس - ٹیکوئیٹ
فرانس | فرانسیسی
- ایسٹیریریم، ڈائریکٹر آرمین ایچ، اکوپین
رشین فیڈریشن | رشین
- اٹلین ٹائڈ، ڈائریکٹر یوری اینکارینی
اٹلی، فرانس، یو ایس، قطر | اطالوی
- بیبیا، اے مون سیئول ڈیسر، ڈائریکٹر جوجا ڈوبریک کوس
جارجیا، برطانیہ | جارجین، روسی
- برگ مین آئی لینڈ، ڈائریکٹر میا ہینسین لو
فرانس، جرمنی، بلجیم، سویڈن | انگلش
- کیپٹن وولکونوگوو اسکیپڈ، ڈائریکٹر نتاشا مرکیولووا اور الیکسے چوپوو
روس، اسٹونیا، فرانس | روسی
- کیلٹس، ڈائریکٹر میلیکا ٹومووک
سربیا | سربین
- کلارا سولا، ڈائریکٹر نتھالی الواریز میسین
سویڈن، کوسٹا ریکا، بلجیم | اسپینش
- ڈارک میٹر، ڈائریکٹر ایمان تحسین
اینڈورا | ترکش
- فادرس، ڈائریکٹر سلیم صلواتی
ایران | فارسی
- ہنٹر لینڈ، ڈائریکٹر اسٹیفن روزووژکی
آسٹریا، لگژمبرک | جرمن
- ہولی آئی لینڈ، ڈائریکٹر رابرٹ مینسن
آئرلینڈ | انگلش
- ہیومینائزیشن، ڈائریکٹر گیولیو موسِی
سویڈن | سویڈش
- آئی لینڈس، ڈائریکٹر مارٹن اڈریلن
کناڈا | فلپینو، ٹاگالوگ، انگلش
- لیمب، ڈائریکٹر ولادیمیر جوہانسن
آئس لینڈ، سویڈن، پولینڈ | آئس لینڈک
- لو سانگس فار ٹف گائیز، ڈائریکٹر سیموئیل بنچیترٹ
فرانس، بلجیم | فرانسیسی
- لوزّو، ڈائریکٹر الیکس کیمیلیری
مالٹا | مالٹیز
- مس اوساکا، ڈائریکٹر ڈینیل ڈینسک
ڈنمارک، ناروے، جاپان | انگلش، جاپانی، ڈینش
- نائٹ رائڈ، ڈائریکٹر اسٹیفن فنگلیٹن
برطانیہ | انگلش
- ننجا بیبی، ڈائریکٹر اِنگ ولڈ سوے فلکے
ناروے | نارویجین
- آور فادر، ڈائریکٹر ڈیوڈ پنٹیلیون
اسپین | اسپینش
- آؤٹ آف سنک، ڈائریکٹر جوانجو گیمنیز
اسپین، لتھوانیا، فرانس | اسپینش
- پیٹیو آف ایلوزن، ڈائریکٹر شینگ شی چین
مکاؤ | کینٹونیز
- پرائیویٹ ڈیزرٹ، ڈائریکٹر ایلی موریتیبا
برازیل، پرتگال | برازیلین، پرتگالی
- پرومائزیز، ڈائریکٹر تھومس کروئی تھوف
فرانس | فرانسیسی
- پیور وہائٹ، ڈائریکٹر نیسپ کاغان اوزدیمیر
ترکی | ترکش
- رفیلا، ڈائریکٹر ٹیٹو روڈرگز
ڈومینکن جمہوریہ | اسپینش
- رائینو، ڈائریکٹر اولیہ سینٹ سوو
یوکرین، پولینڈ، جرمنی | جرمن، یوکرینین، روسی
- سیلوم، ڈائریکٹر جین لک ہربیولوٹ
سینیگل | فرانسیسی، وولوف
- سائلنٹ لینڈ، ڈائریکٹر آغا ووز ژنکسا
پولینڈ، اٹلی، چیک جمہوریہ | پولش، انگلش، اطالوی، فرینک
- ٹیلر، ڈائریکٹر سونیا لیزا کینٹر مین
یونان، جرمنی، بلجیم | یونانی
- دی بلائنڈ مین ہو ڈڈ ناٹ وانٹ ٹو سی دی ٹائٹینک، ڈائریکٹر ٹیمو نکی
فن لینڈ | فینش
- دی بک آف ڈیلائٹس، ڈائریکٹر مارسیلا لورڈی
برازیل | برازیلین - پرتگالی
- دی ایگزام، ڈائریکٹر شوکت امین کورکی
جرمنی، عراق، قطر | کردش
- دی جینٹس، ڈائریکٹر بونیفیسیو اینگس
اٹلی | اطالوی
- دی گرل اینڈ دی اسپائیڈر، ڈائریکٹر ریمن ژرچر، سلوان ژرچر
سوئٹزرلینڈ | جرمن
- دی گریوڈیگرس وائف، ڈائریکٹر قادر ایڈیرس احمد
فرانس، صومالیہ، جرمنی، فن لینڈ | صومالی
- دی گیسٹ، ڈائریکٹر اینا مینکیرا
اسپین | اسپینش
- دی ہوٹل، ڈائریکٹر الیگژینڈر بالوییو
رشین فیڈریشن | روسی
- دی اینوسنٹس، ڈائریکٹر اسکل ووگٹ
ناروے، سویڈن، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، برطانیہ | نارویجین
- دی نائٹ بیلانگس ٹو لوورس، ڈائریکٹر جولین ہلموئین
فرانس | فرانسیسی
- دی اووڈ – جاب مین، ڈائریکٹر نیوس بیلس
اسپین | اسپینش، کیٹیلان
- دی پریچر، ڈائریکٹر ٹیٹو جارا ایچ
ایکواڈور، کولمبیا، اسپین | اسپینش
- دی ریڈ ٹری، ڈائریکٹر جان گومیز اِنڈارا
کولمبیا، پناما، فرانس | اسپینش
- دی ریسٹ لیس، ڈائریکٹر جوچم لافوس
فرانس، بلجیم، لگژمبرگ | فرانسیسی
- دی سیڈ، ڈائریکٹر میا میریئل میئر
جرمنی | جرمن
- دی اسٹاف روم، ڈائریکٹر سونجا ٹیروکک
کروشیا | کروشین
- دی سن آف دیٹ مون، ڈائریکٹر سیتاریہ اسکندری
ایران | بلوچی
- اَن بیلنسڈ، ڈائریکٹر جوان بلدانا
ارجنٹینا | اسپینش
- وہاٹ وی نو، ڈائریکٹر جورڈی نونیز
اسپین | اسپینش
فلموں کی سینوپسس یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔
https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/PIB%20Mumbai/IFFI%2018%20Nov%202021.pdf
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.13003
(Release ID: 1773003)
Visitor Counter : 303