صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 304واں دن
بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 112.91 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
آج شام 7:00 بجے تک 54 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
15 NOV 2021 8:23PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد112.91کروڑ (112,91,49,871)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 54لاکھ سے زیادہ(54,46,295)ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔یہ تعداد شا م 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10380642
|
دوسری خوراک
|
9341263
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18374246
|
دوسری خوراک
|
16196101
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
433914111
|
دوسری خوراک
|
173197185
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
178622031
|
دوسری خوراک
|
105719007
|
60 برس سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
111915823
|
دوسری خوراک
|
71489462
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
753206853
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
375943018
|
میزان
|
1129149871
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔
(بتاریخ:15 نومبر2021 (304واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
78
|
دوسری خوراک
|
6694
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
151
|
دوسری خوراک
|
16690
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1201461
|
دوسری خوراک
|
2653318
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
286204
|
دوسری خوراک
|
750679
|
60 برس سے اوپر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
167315
|
دوسری خوراک
|
363705
|
دی گئی پہلی خوراک کی مجموعی تعداد
|
1655209
|
دی گئی دوسری خوراک کی مجموعی تعداد
|
3791086
|
میزان
|
5446295
|
ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
****************
(ش ح۔س ب ۔ رض)
U NO. 12906
(Release ID: 1772198)
Visitor Counter : 149