صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے کھیل اور مہم جوئی (ایڈونچر) ایواڈز 2021 عطا کئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 NOV 2021 8:10PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،13 نومبر، 2021/

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  آج (13 نومبر 2021 کو) راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران کھیلوں اور مہم جوئی (ایڈونچر) کے ایوارڈز 2021 (میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈز -2021،  دروناآچاریہ ایوارڈز-2021، ارجن ایوارڈز -2021، دھیان چند ایوارڈ -2021، راشٹریہ کھیل پرشوتم پرسکار-2021، مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی-2021  اور تینزنگ نورگے نیشنل ایڈونچر  ایوارڈز-2020) عطا  کئے۔

 

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:

 


(ریلیز آئی ڈی: 1771566) وزیٹر کاؤنٹر : 154