صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 300واں دن


بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 110.74 کروڑسے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

آج شام 7:00 بجے تک 48 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 11 NOV 2021 8:40PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد110.74کروڑ (1,10,74,44,153)سےتجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 48لاکھ سے زیادہ(48,76,535)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔یہ تعداد  شا م 7 بجے تک  موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ حتمی رپورٹ دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,79,998

دوسری خوراک

93,05,244

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,73,506

دوسری خوراک

1,61,20,975

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

42,91,24,251

دوسری خوراک

16,28,63,453

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

17,74,68,241

دوسری خوراک

10,26,47,656

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

11,12,35,659

دوسری خوراک

6,99,25,170

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

74,65,81,655

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

36,08,62,498

میزان

1,10,74,44,153

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج کی حصولیابیاں حسب ذیل ہیں، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپ کی بنیاد پر تقسیم کیاگیا ہے۔

(بتاریخ:11 نومبر2021 (300واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

71

دوسری خوراک

7,156

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

129

دوسری خوراک

17,171

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

9,18,205

دوسری خوراک

24,99,758

45 سے 59 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

2,07,999

دوسری خوراک

7,36,429

60 برس سے اوپر والے افراد

پہلی خوراک

1,23,064

دوسری خوراک

3,66,553

دی گئی پہلی  خوراک کی مجموعی تعداد

12,49,468

دی گئی  دوسری خوراک کی مجموعی تعداد

36,27,067

میزان

48,76,535

 

ملک میں آبادی کے کمزور ترین طبقوں کو کووڈ-19 سے محفوظ رکھنے کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل ایک وسیلہ ہے۔جس کا اعلی ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیاجاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

****************

 

 

(ش ح۔ن ر ۔ ف ر)

U NO. 12771


(Release ID: 1771118) Visitor Counter : 175


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri