بھارتی چناؤ کمیشن

موجودہ مقامی ممبروں کے ریٹائرمنٹ کی وجہ سے 5مقامی حکام سے متعلق حلقہ انتخابات کی 6نشستوں کے لئے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے 2سال میں ایک مرتبہ منعقعد ہونے و الے انتخابات یکم جنوری ، 2022 کومنعقد ہوں گے

Posted On: 09 NOV 2021 12:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،9؍نومبر:مہاراشٹرقانون ساز کونسل کے 8موجودہ ممبروں کے عہدے کی مدت 7مقامی حکام سے متعلق حلقہ انتخابات میں درج ذیل فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق یکم جنوری ، 2022کو ختم ہورہی ہے ۔

مہاراشٹر

نمبرشمار

مقامی حکام کے انتخابی حلقے  کا نام

نشستوں کی تعداد

رکن کا نام

سبکدوشی  کی تاریخ

1.

ممبئی

 

02

قدم رام داس گنگارام

01.01.2022

اشوک  ارجن راو عرف بھائی جگتپ

2.

کولہاپور

01

پاٹل ستیج عرف بنٹی ڈی

01.01.2022

3.

ڈھلے کم نندربار

01

امریش بھائی رسک لال پاٹل

01.01.2022

4.

اکولا ۔ کم ۔بلڈھانہ ۔کم ۔واسم

01

گوپی کشن رادھاکشن بجوریا

01.01.2022

5.

ناگپور

01

ویاس گریش چندر بچھاراج

01.01.2022

6.

سولہ پور

01

پرشانت  پربھاکرپری چارک

01.01.2022

7.

احمدنگر

01

ارون کاکا بل بھیم راو جگتپ

01.01.2022

 

2-اگرکسی مقامی حلقہ انتخاب میں  مقامی حکام میں سے 75فیصد اہلکار  کام کررہے ہیں  اوراس کے علاوہ حلقہ انتخاب کے رائے دہندگان میں سے کم از کم 75فیصد دستیاب ہیں تب ایساماناجائے گا کہ ان نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لئے رائے دہندگان کی مطلوبہ تعداد موجود ہے ۔ انتخابی  کمیشن کے ان رہنما خطوط کو ( الیکشن کمیشن آف انڈیا  وی ایس شیواجی اینڈ اوآرایس اے آئی آر 1988ایس سی  61)میں سپریم کورٹ کی منظوری حاصل ہوگئی ہے ۔

3- مہاراشٹرکے سی ای او سے موصولہ معلومات کے بموجب مراسلے مورخہ 25اکتوبر ، 2021 کے مطابق  7مقامی حلقہ انتخاب میں سے 5 حلقوں میں 75فیصد سے زیادہ موجودہ بلدیاتی ادارے کام کررہے ہیں (سولہ پوراوراحمد نگربلدیاتی مقامی حلقہ انتخاب کے علاوہ )

4- کمیشن نے اب 6سیٹوں کے لئے درج ذیل 5مقامی حلقوں  میں مہاراشٹرقانون کونسل کے دوسال میں ایک بارمنعقد ہونے والے انتخابات کرانے کا فیصلہ کیاہے ۔

:-

نمبرشمار

مقامی حکام کے انتخابی حلقے  کا نام

نشستوں کی تعداد

رکن کا نام

1.

ممبئی

 

02

قدم رام داس گنگارام

اشوک  ارجن راو عرف بھائی جگتپ

2.

کولہاپور

01

پاٹل ستیج عرف بنٹی ڈی

3.

ڈھلے کم نندربار

01

امریش بھائی رسک لال پاٹل

4.

اکولا ۔ کم ۔بلڈھانہ ۔کم ۔واسم

01

گوپی کشن رادھاکشن بجوریا

5.

ناگپور

01

ویاس گریش چندر بچھاراج

 

مذکورہ بالا 5مقامی حلقوں کے لئے درج ذیل چناوی پروگرام ہوگا۔

-

 

نمبرشمار

پروگرام

تاریخ

 

نامزدگیوں کا جاری کیاجانا

16 نومبر ، 2021(منگل )

 

نامزدگیاں  بھرنے کی آخری تاریخ

23 نومبر ، 2021(منگل )

 

کاغذات کی جانچ پڑتال

24نومبر ، 2021(بدھ )

 

امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ

26نومبر ، 2021(جمعہ)

 

ووٹ ڈالنے کی تاریخ

10دسمبر ، 2021(جمعہ )

 

ووٹ ڈالنے کے اوقات

صبح 8.00بجے سے شام 4.00بجے تک

 

ووٹوں کی گنتی

14دسمبر ، 2021(منگل )

 

انتخاب مکمل کرنے کی تاریخ  

16دسمبر ،2021(جمعرات )

 

 

 

انتخابی کمیشن نے کووڈ -19سے متعلق تفصیلی رہنما ہدایات پہلے ہی جاری کردی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ بھارت کے انتخابی کمیشن نے حالیہ رہنماہدایات بھی جاری کی ہیں ، جیساکہ مورخہ 28ستمبر ، 2021پریس نوٹ کے پیرانمبر 6میں دستیاب  اس لنک میں موجود ہیں ۔

https://eci.gov.in/candidate-political-parties/instructions-on-covid-19/

سبھی افراد مکمل انتخابی عمل کے دوران جہاں کہیں بھی قابل عمل ہو  اس لبک پر رجوع کرسکتے ہیں،جسے کووڈ 19کی روک تھام  کے لئے اپنایاجاناچاہیئے جہاں کہیں بھی اس کا اطلاق  ہو اور زیراعلان تمام افراد کے لئے پورے انتخابی عمل کے مکمل  ہونے کے دوران ہوگا۔

7-مذکورہ چناو سے متعلق مثالی رابطہ عمل متعلقہ حلقہ میں فوری طورپرنافذ ہوجائے گا۔ برائے مہربانی

https://eci.gov.in/files/file/4070-biennial-bye-elections-to-the-legislative-councils-from-council-constituencies-by-graduates%E2%80%99-and teachers%E2%80%99-and-local-authorities%E2%80%99-constituencies-%E2%80%93-mcc-instructions-%E2%80%93-regarding/

 

کے تحت کمیشن کی ویب سائٹ میں تفصیل سے دیکھیں ۔

8-مہاراشٹرکے چیف سکریٹری کو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ ریاست کے سینئرافسرکو تعینات کرے تاکہ اس بات کو یقینی بنایاجاسکے کہ کووڈ 19کی روک تھام کے اقدامات سے متعلق دستیاب ہدایات کی تعمیل کی گئی ہے ۔

 

 

 

****************

 

ش ح۔ش ر۔ ع آ 

U. NO. 12660



(Release ID: 1770278) Visitor Counter : 160


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Telugu